web
analytics
Lahore TV – First Social Media TV Channel of Pakistan

پاکستان

آئی ایم سی جی ایف سیون فوراسلام آباد میں حلف بر داری…

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت ( پو سٹ گر یجو یٹ ) ایف سیو ن فور اسلام آبا د میں حلف بر داری اور معذ ور بچوںکے خصو صی دن کے مزید پڑھیں

نواز شریف کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم وزیر نے استعفے کا…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرمملکت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر دوستین ڈومکی خان نے وزارت سے استعفے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں ایک اہم وزیرنے استعفے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیرمملکت سائنس اینڈ مزید پڑھیں

شوبز

’’عمران خان کو گالی کیوں دی‘‘ سوشل میڈیا صارفین نے قرۃ العین بلوچ…

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے گذشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے خلاف ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر مزید پڑھیں

پاکستان گلوکارہ کی عمران خان پر کڑی تنقید، گالی بھی دے ڈالی

لاہور(نیوز ڈیسک) مشہور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں، گالی بھی دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں اور عائشہ مزید پڑھیں