تازہ ترین
ہوم / پاکستان / اداکارہ ریشم نے کال پر بتایا کہ ایک نیا خواجہ سرا بہت خوش ہے کیونکہ عمران خان نے اس کیساتھ۔۔۔ریحام خان کے گھٹیا الزامات کا سلسلہ جاری، ایسی بات لکھ دی کہ ہر پاکستانی کے گال شرم سے لال ہوجائیں‎

اداکارہ ریشم نے کال پر بتایا کہ ایک نیا خواجہ سرا بہت خوش ہے کیونکہ عمران خان نے اس کیساتھ۔۔۔ریحام خان کے گھٹیا الزامات کا سلسلہ جاری، ایسی بات لکھ دی کہ ہر پاکستانی کے گال شرم سے لال ہوجائیں‎

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین پر اپنی کتاب میں سنگین الزام عائد کیا ہے جس میں ریحام خان لکھتیں ہیں کہ عمران خان نے ایک خواجہ سرا کیساتھ اپنا تعلق قائم کیا جس کے بعد وہ بہت ہی خوش تھا اور خود کو چاند پر محسوس کر رہا تھا ۔ ریحام نے اپنی کتاب میں واقعہ بیان کیا ہے کہ میں ایک دن میٹنگ میں مصروف تھی اور مجھے سے ملنے کیلئے ایک خاتون صحافی آئی اور ملاقات کی کوشش کرنے لگی۔ میں نے اس کیلئے وقت نکالا تاکہ اس سے معلومات حاصل کر سکوں ۔ خاتون صحافی نے ایک ہی سانس میں مجھے ساری کہانی اور بتایا کہ اسے فلم سٹار ریشم نے کال کی اور بتایا کہ ایک

نیا خواجہ سرا ریمل بہت خوش ہے اور اپنے آپ کو چاند پر محسوس کر رہا ہے کیونکہ اس نے عمران خان کو اپنی سروسز فراہم کی ہیں ۔ ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب میں نے یہ بات سنی تو کسی تعجب کا اظہار نہیں کیا جس پر سندھ خاتون صحافی نے قسم کھاتے ہوئے کہا ، ذلیل عورت ! مجھے حیرت ہے کہ تم کس طرح کی احمق ہو ، کیا یہ سب جانتی ہو ؟۔نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *