تازہ ترین
ہوم / پاکستان / گھٹیا زبان اور تضحیک آمیز کلمات، الطاف حسین کے بعد عمران خان کی تقاریر پر بھی پابندی،اسلام آبا د ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھالیا گیا

گھٹیا زبان اور تضحیک آمیز کلمات، الطاف حسین کے بعد عمران خان کی تقاریر پر بھی پابندی،اسلام آبا د ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھالیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گھٹیا زبان اور تضحیک آمیز کلمات، الطاف حسین کے بعد عمران خان کی تقاریر پر بھی پابندی،اسلام آبا د ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھالیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی اور تقاریر دکھانے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے

کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے نارووال جلسے میں شہریوں کو گدھا کہا ہے ، وہ اپنی تقاریر میں گھٹیا زبان اور تضحیک آمیز کلمات ادا کرتے ہیں۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر بھی پابندی عائد کی جائے اور ساتھ ہی عمران خان کو آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت نااہل قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *