تازہ ترین
ہوم / شوبز / وقت آگیا ہے بدلنے کا ، جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی، ماہرہ خان

وقت آگیا ہے بدلنے کا ، جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی، ماہرہ خان

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف فلمسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بُک پر پوسٹ میں لکھا کہ وقت آگیا ہے بدلنے کا ، کیونکہ صرف اُٹھنا کافی نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بہت جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی۔ پوسٹ میں ماہرہ خان نے ساتھی اداکارہ اُشنا شاہ کی ایک ویڈیو

بھی شئیر کی۔ویڈیو میں اُشنا شاہ نے اپنی پارٹی کا اعلان کیا ۔اُشنا شاہ کی پارٹی کا نام (S.L.O.W) سوشل لیگ آف ویکرز ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ اُشنا شاہ کی پارٹی کا ترانہ بھی موجود ہے۔ ماہرہ خان نے ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ صرف اُٹھنا کافی نہیں ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ماہرہ خان کی پارٹی کا نام کیا ہو گا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *