تازہ ترین
ہوم / شوبز / معروف پاکستانی اداکارہ کی فلیٹ میں پراسرار موت

معروف پاکستانی اداکارہ کی فلیٹ میں پراسرار موت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماڈل، لکھاری اور صحافی عینی خان فلیٹ میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی معروف سابق ماڈل عینی علی خان کراچی کے علاقے قصر زینب میں اپارٹمنٹ میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔

ان کے دوست نے عینی خان کی ہلاکت کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپارٹمنٹ میں آگ لگنے کے بعد جب فائربریگیڈ کی ٹیم دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی تو وہ دم توڑ چکی تھیں۔ان کے اہلخانہ نے بھی ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *