تازہ ترین
ہوم / شوبز / حمائمہ ملک کو لاہور کےہوٹل میں جنسی ہراسگی کا سامنا، ہوٹل کے کمرے میں میرے ساتھ کیا ہوا،ادکارہ نےسب کچھ بتادیا

حمائمہ ملک کو لاہور کےہوٹل میں جنسی ہراسگی کا سامنا، ہوٹل کے کمرے میں میرے ساتھ کیا ہوا،ادکارہ نےسب کچھ بتادیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اور فلمسٹار حمائمہ ملک نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ حمائمہ ملک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ کس طرح انہیں لاہور کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ہراساں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں مجھے ہراساں کیا گیا۔حمائمہ ملک نے ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت تو

ظاہر نہیں کی لیکن انہوں نے اتنا بتایا کہ ہراساں کرنے والا ہوٹل میں ان کے برابر والے کمرے میں قیام کر رہا تھا۔ حمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ ہراساں کرنے والے شخص نے رات 2 بجے بزنس میٹنگ کی آڑ میں ملاقات کا پیغام بھیجا۔ انہوں نے بتایا کہ ہراساں کرنے والے نے مجھے کمرے میں روتے سنا تو ہمدردی جتائی اور کہا کہ میں آپ کے لیے فکرمند ہوں، آپ چاہیں تو ہم باہر چل سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *