تازہ ترین
ہوم / پاکستان / تحریک انصاف کی سیاست میں حیرت انگیز تبدیلی، عمران خان نےمتحدہ مجلس عمل کی قیادت سے رابطوں کا ٹاسک کس رہنما کو دیدیا

تحریک انصاف کی سیاست میں حیرت انگیز تبدیلی، عمران خان نےمتحدہ مجلس عمل کی قیادت سے رابطوں کا ٹاسک کس رہنما کو دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی سیاست میں حیرت انگیز تبدیلی، عمران خان نےمتحدہ مجلس عمل کی قیادت سے رابطوں کا ٹاسک کس رہنما کو دیدیا۔پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویزخٹک کومتحدہ مجلس عمل کی قیادت سے رابطوں کاٹاسک دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق

رابطے کے بعد ملاقات کے لئے وقت لیا جائے گا جس میں ملکی امور اور حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی ، متحدہ مجلس عمل کی قیادت کووزیراعظم حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت بھی دی جائیگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ مجلس عمل اور پرویز خٹک میں ملاقات بہت جلد ہوگی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *