تازہ ترین
ہوم / پاکستان / نوجوت سدھو نے آرمی چیف کو گلے لیا

نوجوت سدھو نے آرمی چیف کو گلے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا۔ اس سے پہلے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایوان صدر پہنچے اور تقریب میں شریک مہمانوں سے ملے اوران سے مصافحہ کیا ۔آرمی چیف تقریب میں شریک مہمانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے تو سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھونے آگے

بڑھ کر آرمی چیف کو گلے لگا لیا اور بڑے خوشگوارموڈ میں آرمی چیف سے بات چیت کی۔یہ ملاقات کم و بیش 1 منٹ تک جاری رہی۔آرمی چیف تقریب میں شریک مہمانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے تو سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھونے آگے بڑھ کر آرمی چیف کو گلے لگا لیا اور بڑے خوشگوارموڈ میں آرمی چیف سے بات چیت کی۔یہ ملاقات کم و بیش 1 منٹ تک جاری رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *