تازہ ترین
ہوم / صحت و تعلیم / خیبرپختونخوا ،تعلیم میں انقلابی تبدیلی لانے کا فیصلہ، اب اساتذہ کے بچے کہاں تعلیم حاصل کریں گے،زبردست پالیسی تیار

خیبرپختونخوا ،تعلیم میں انقلابی تبدیلی لانے کا فیصلہ، اب اساتذہ کے بچے کہاں تعلیم حاصل کریں گے،زبردست پالیسی تیار

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا ،تعلیم میں انقلابی تبدیلی لانے کا فیصلہ، اب اساتذہ کے بچے کہاں تعلیم حاصل کریں گے،زبردست پالیسی تیار۔خیبرپختونخوا میں تعلیم میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ ، سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار بہتربنانے کے لئے نئی پالیسی بنائی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کے تحت سرکاری

اساتذہ کے بچے اب سرکاری اداروں سے ہی تعلیم حاصل کرنے کے پابند ہونگے ۔ اساتذہ کے بچے سرکاری اداروں میں آنے سے تعلیمی معیار بہتر ہوگا۔ مشیر برائے تعلیم ضیاء االلہ بنگش کے مطابق پالیسی پر عملدرآمد کے لئے ڈائریکٹر تعلیم کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی اور جلد ہی کمیٹی فیصلہ کن پالیسی کا اعلان کریگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *