تازہ ترین
ہوم / صحت و تعلیم / کیا آپ بھی ان کمپنیوں کا آئل استعمال کررہے ہیں، معروف61برانڈز کا گھی اور آئل غیر معیاری قراردیدیا گیا

کیا آپ بھی ان کمپنیوں کا آئل استعمال کررہے ہیں، معروف61برانڈز کا گھی اور آئل غیر معیاری قراردیدیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی آئل اینڈ گھی چیکنگ مہم کے نتائج جاری کر دئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر آئل اینڈ گھی چیکنگ مہم کے نتائج جاری کیے گئے۔ مہم کے دوران 179 گھی اور کوکنگ آئل برانڈز کا تجزیہ مکمل کر لیا گیا ۔ جس میں سے 118 گھی اور کوکنگ آئل برانڈز پاس اور 61 فیل ہوگئے جبکہ 88 برانڈز کا تجزیہ تاحال زیر تکمیل ہے۔فیل ہونے والے 61 برانڈز پنجاب پیور فوڈ ریگولیشن 2018 کے مطابق معیار پر پورا نہیں اُتر سکے۔ چیکنگ مہم کے دوران 118 برانڈز حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق پائے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ فیل ہونے والے برانڈز کی سپلائی مارکیٹ سے اٹھوائی جا رہی ہے۔ پنجاب بھر سے اب تک 47 ہزار223 لیٹر فیل شدہ کوکنگ آئل مارکیٹ سے اُٹھوایا جا چکا ہے۔لاہور زون سے 29099، راولپنڈی زون سے 15661

جبکہ ساوتھ زون سے 2473 لیٹر آئل اُٹھوایا گیا۔اس حوالے سے کیپٹن (ر)محمد عثمان کا مزید کہنا تھا کہ آئل اور گھی خوراک کا بنیادی جزو ہیں جن کے معیار پر کو ئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ فیل ہونے والے برانڈز کی فروخت کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔ فیل شدہ برانڈز کی مکمل سپلائی مارکیٹ سے اُٹھائے جانے تک کاروائیاں جاری رہیں گی۔ پنجاب فو ڈ اتھارٹی سالانہ انسپیکشن شیڈول 2019ء کے مطابق جنوری میں پھر سے آئل اور گھی کا تجزیہ کیا جائے گا۔عالمی معیار کی لیبارٹری کے نتائج کے مطابق فیل ہونے والے گھی اورکوکنگ آئل برانڈز میں عابد کوہ نور بناسپتی، امبر بناسپتی، اپنا بناسپتی، اپنا کنولا آئل، اریج پریمیم بناسپتی، عاطف بناسپتی، عطیہ بناسپتی، بدر کوکنگ آئل، بہترین بناسپتی، کرسپو ویجیٹیبل آئل،دعوت کوکنگ آئل، انعام کوکنگ آئل، فیضی بناسپتی، گائے کنگولہ کوکنگ آئل، گائے کوکنگ آئل، گائے سن فلاور کوکنگ آئل، غوچٰہ بناسپتی، گولڈ رحمت بناسپتی، حور کنولا آئل ، حور کوکنگ آئل، حور سن فلاور آئل ، اتحاد کوکنگ آئل ، کامیاب کوکنگ آئل،کامران بناسپتی،کاروان بناسپتی، کوثر کنولا آئل، کوثر کوکنگ آئل ، کھجور کوکنگ آئل، کسان کوکنگ آئل (سن فلاور)، لائیوز کوکنگ آئل، نعمت کنولا آئل، Naturelle کوکنگ آئل ، نائس بناسپتی، نرالا بناسپتی، اولیو پریمیم کنولا آئل، اولیو پریمیم سن فلاور آئل، قرنی بناسپتی، راحت بناسپتی گھی، ممتا بناسپتی،مجاہد کوکنگ آئل، سیسنز فرائنگ آئل،ستارہ کوجنگ آئل ، زرین بناسپتی، چاند بناسپتی، ایلا کوکنگ آئل، ایوولن ویجیٹیبل بناسپتی، ایوولن ویجیٹیبل کوکنگ آئل،فوجی کوکنگ آئل، گولڈن سن بناسپتی، گولڈن سن کوکنگ آئل، اتحاد بناسپتی، کھجور بناسپتی، لائیوز بناسپتی، مدنی کوکنگ آئل، شمیم بناسپتی، سلطان کنولا آئل ، سلطان کوکنگ آئل اور ذائقہ کوکنگ آئل شامل ہیں۔پاس شدہ کوکنگ آئل میں گولڈ

صدیق کوکنگ آئل ، لائیوز کنولا آئل ، سلو یٰ کنولا آئل،سلویٰ سن فلاور کوکنگ آئل ، سیزنز کنولا آئل ،سیزنز کوکنگ آئل، شمس بناسپتی، شمس ریفائنڈ کوکنگ آئل ( کنولا) ، آغاز پریمیم آئل، عادل بناسپتی ، الحمزہ بناسپتی، انیس بناسپتی، اریج پریمیم کوکنگ آئل، عاطف پریمیم بناسپتی، بدر بناسپتی (ڈبل ریفائنڈ) بختاور بناسپتی ، بختاورکوکنگ آئل، بیسٹ بناسپتی، بیسٹ کوکنگ آئل، کینولوکوکنگ آئل، کئیر بناسپتی، چاند کوکنگ آئل ، چاندی سونا بناسپتی، کمانڈر بناسپتی، کمانڈر کوکنگ آئل، داتا بناسپتی ، داتا کوکنگ آئل، داتا والے ابراہیم بناسپتی، داتا والے ابراہیم کنولا کوکنگ آئل، دیوان بناسپتی، دیس بناسپتی، ایوا 100% نیچرل کنولا آئل،ایوا 100% نیچرل سن فلاور آئل، ایوا بناسپتی ، ایوا کوکنگ آئل ، ایوا پریمیم (VTF)بناسپتی،فواد بناسپتی ، گائے (Multi Purpose) کوکنگ آئل، گائے بناسپتی ، گھرانہ بناسپتی ، گھرانہ کوکنگ آئل ، گولڈ

کوکنگ آئل، گولڈن سن کنولا آئل، گولڈن ویجیٹیبل گھی ، حفیظ بناسپتی،حفیظ کوکنگ آئل ، حیات کوکنگ آئل ، حور بناسپتی ، حور کوکنگ آئل ، انعام بناسپتی ، اقبال بناسپتی ، اقبال پکوان کوکنگ آئل، جشن بناسپتی ، کائنات کوکنگ آئل،کائنات ویجیٹیبل گھی،کشمیر بناسپتی،کشمیرکوکنگ آئل،قصور بناسپتی، خوشبوبناسپتی،خوشی بناسپتی، خیبر گولڈ بناسپتی،کسان کنولا کوکنگ آئل، کسان پیورویجیٹیبل گھی،مان بناسپتی،مان کوکنگ آئل،مالٹا 100% ویجیٹیبل بناسپتی، مالٹا 100% ویجیٹیبل کوکنگ آئل، ممتا کوکنگ آئل،محبوب کوکنگ آئل ،میزبان بناسپتی،نعمت بناسپتی،نعمت کوکنگ آئل ، نورفار لائف پریمیم کوکنگ آئل، اوکے بناسپتی،اوکے کوکنگ آئل،پکوان بناسپتی، پکوان کوکنگ آئل،پنجاب کوکنگ آئل،پنجاب نمبر1بناسپتی، صادق بناسپتی، سلام بناسپتی، سلویٰ کوکنگ آئل، سلویٰ بناسپتی، ثمر ڈبل ریفائنڈ کوکنگ آئل، سیزنز بناسپتی، سیزنز

کارن آئل، سحربناسپتی،سحر کوکنگ آئل،شاہ تاج بناسپتی، شہباز کوکنگ آئل، شہباز بناسپتی ، شمع بناسپتی، شمع کوکنگ آئل، شمیم کوکنگ آئل، شمع بناسپتی،شان بناسپتی،شان کوکنگ آئل، شاندار بناسپتی، ستارہ بناسپتی ، سورج بناسپتی، سپیشل مدنی بناسپتی، ُسلطان بناسپتی، ثمر ڈبل ریفائنڈ بناسپتی،سن ڈراپ کوکنگ آئل، سپرلطیف بناسپتی، سپرلطیف کوکنگ آئل ،سویرابناسپتی، تحفظ بناسپتی، تقویٰ کوکنگ آئل، تازہ آئل، تازہ گولڈ بناسپتی، UHDTreated سویا ساس کوکنگ آئل، ولی کوکنگ آئل اورذائقہ بناسپتی شامل ہیں۔مضر صحت کوکنگ آئل اور گھی میںعابد کوہ نور بناسپتی، امبر بناسپتی، اپنا بناسپتی، اپنا کنولا آئل ، اریج پریمیم بناسپتی، عاطف بناسپتی، عطیہ بناسپتی، بدر کوکنگ آئل، بہترین بناسپتی، کرسپو ویجیٹیبل آئل، دعوت کوکنگ آئل، انعام کوکنگ آئل، فیضی بناسپتی، گائے کنولا کوکنگ آئل، گائے کوکنگ آئل، غوثیہ بناسپتی،

غوثیہ کنولا آئل، گولڈ رحمت بناسپتی، حور کنولا آئل، حور کوکنگ آئل، حور سن فلاورآئل، اتحاد کوکنگ آئل، کامیاب کوکنگ آئل، کامران بناسپتی، کاروان بناسپتی، قصور کنولا آئل، قصور کوکنگ آئل، کھجور کوکنگ آئل، کسان کوکنگ آئل (سن فلاور)، لائیوز کوکنگ آئل، ممتا بناسپتی،مجاہد کوکنگ آئل، نعمت کنولا آئل، نیچرل کوکنگ آئل، نائس بناسپتی، نرالا بناسپتی، اولیو پریمیم کنولا آئل، اولیو پریمیم سن فلاور آئل، قرنی بناسپتی، راحت بناسپتی گھی، سیزنز فرائنگ آئل، ستارہ کوکنگ ، سویا سپریم بناسپتی، سلطان سنفلاور آئل، زریں بناسپتی، چاند بناسپتی، اِیلا کوکنگ آئل، ایوولِن ویجیٹیبل بناسپتی،ایوولِن ویجیٹیبل کوکنگ آئل، فوجی کوکنگ آئل، گولڈن سن بناسپتی ، گولڈن سن کوکنگ آئل، اتحاد بناسپتی، کھجور بناسپتی، لائیوز بناسپتی،مدنی کوکنگ آئل ، شمیم بناسپتی، سلطان کنولا آئل، سلطان کوکنگ آئل اورذائقہ کوکنگ آئل شامل ہیں۔

جبکہ جن برانڈز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے اُن میں سمارٹ کوکنگ آئل، اریج کنولا آئل، ڈالڈا کوکنگ آئل، ڈالڈابناسپتی، ڈالڈا پلانٹا آئل، من پسند کوکنگ آئل، تلّو بناسپتی، تلّو کوکنگ آئل، خالص کوکنگ آئل، جشن کوکنگ آئل، سن فلاور کوکنگ آئل، کنولا کوکنگ آئل، سویا بن کوکنگ آئل، صوفی بناسپتی، درجہ اول بناسپتی، کشمیر کوکنگ آئل، فریش کوکنگ آئل، سلویٰ بناسپتی آئل ،معیار بناسپتی گھی، میزان کوکنگ آئل، سلام پیور گھی، بچت بناسپتی، میزان سن فلاور آئل، معیار بناسپتی ، برکت بناسپتی، نایاب بناسپتی، غنی کوکنگ آئل، محبوب کوکنگ آئل، بیسٹ کوکنگ آئل، نایاب کوکنگ آئل، صُفّہ کوکنگ آئل، پرائم کوکنگ آئل، سویرا کوکنگ آئل ، سن رائز کوکنگ آئل ، ایلفا کوکنگ آئل، معیار بناسپتی گھی، عابد کوہ نور بناسپتی ، غنی بناسپتی گھی ، کشمیر بناسپتی، کشمیر پریمیم کوکنگ آئل، فوڈی بناسپتی گھی ، میزان بناسپتی گھی،

حبیب(VTF) بناسپتی ، غنی کنولا کوکنگ آئل، کِرن بناسپتی گھی،کِرن سن فلاور آئل، دل دل بناسپتی گھی، صوفی بناسپتی گھی، کِرن کنولا آئل، لاجواب کوکنگ آئل، دیس بناسپتی گھی ، مقبول بناسپتی ، کامران بناسپتی، برکت بناسپتی گھی، ستارہ کوکنگ آئل، دل دل بناسپتی گھی، دل دل بناسپتی آئل ، خاص پیور ویجیٹیبل گھی، ہمسفر بناسپتی، ہر پل بناسپتی، نیو عمدہ بناسپتی گھی، نیو عمدہ کوکنگ آئل، کھجور بناسپتی گھی، ماہا بناسپتی، ملتان بناسپتی، روحی بناسپتی، روحی کنولا کوکنگ آئل، ملتان کنولا کوکنگ آئل، ماڈرن بناسپتی، ایشیاء کوکنگ آئل، ایشیاء بنا سپتی گھی، مولوی بناسپتی ، یادگار بناسپتی، بلیو سٹار بناسپتی گھی، حبیب کوکنگ آئل، ہانڈی بناسپتی گھی ، حبیب کوکنگ آئل، ہانڈی بناسپتی گھی، ماروا کوکنگ آئل، قادر کوکنگ آئل ، قادر بناسپتی، ایووا کنولا آئل، خیبر پاس بناسپتی گھی، ایشیاء بناسپتی، ایشیاء پیور کوکنگ آئل، صوفی سپیشل بناسپتی، ہانڈی کوکنگ آئل اور غنی بناسپتی شامل ہیں۔علاوہ ازیں نتائج کی مکمل فہرست پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویب سائٹ www.pfa.gop.pk سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *