تازہ ترین
ہوم / پاکستان / شاہد خلیل کے ہاتھوں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی بربادی کی کہانی ، لاہور ٹی وی کی زبانی

شاہد خلیل کے ہاتھوں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی بربادی کی کہانی ، لاہور ٹی وی کی زبانی

پورے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کی نمائندگی کرنے والاشاندار اور محب وطن ادارہ ’’ دی نیشن‘‘ سے نکالے گئے شاہد خلیل کے ہاتھوں کیسے یرغمال ؟ خون چوسنے والی جونک کی طرح لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جیسے باوقار ادارے کواندر ہی اندر تباہ و برباد کرنے والاشاہد خلیل کون ہے اور کس طرح لاہور کی بزنس کمیونٹی پر حکمرانی کر رہا ہے ؟ ایک نا اہل انسان چیمبر کے سیکریٹری جنرل کی سیٹ پر کیسے قابض ہوا ؟ لاہور کے کن رپورٹروں کے زریعے ہرسال چیمبر کی نئی لیڈر شپ کو کیسے بلیک میل کیا جاتا ہے ؟

چیمبر کے ممبران اور لاہور کی بزنس کمیونٹی کے پیسوں پر کون کون کس کس طرح ہاتھ صاف کرتا ہے ،ہوشربا انکشافات شاہد خلیل کس کس سابق عہدیدار کی آشیرواد اور مدد سے اور کیوں چیمبر پر قبضہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہے اور اس کے پیچھے کیا کہانی پوشیدہ ہے ؟ شاہد خلیل کے اشاروں پر آئے دن سٹاف کو گندی گالیاں اورقتل کی دھمکیاں دینے والاراشد کون ہے ؟بظاہر بہت نرم خو اور ملنسار شاہد خلیل چیمبر کے اندر کس کس گھناونے دھندے میں ملوث ہے ؟کرپشن ، کرائم اور کالے کرتوتوں کی خوفناک داستان ،تفصیلات بہت جلدلاہور ٹی وی پر ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *