تازہ ترین
ہوم / شوبز / ندا یاسر نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائینگے

ندا یاسر نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائینگے

لاہور (نیو زڈیسک) ندا یاسر نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائینگے۔ اداکارہ ندا یاسر نے اپنی بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا ہے۔ ندا چاہتی ہیں کہ انکی بیٹی صلہ پہلے تعلیم مکمل کرے اور بعد ازاں اپنی مرضی سے جس پیشے کا چاہے انتخاب کرے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ندا یاسر اور یاسر نواز کی بیٹی صلہ یاسر کو دوران تعلیم ہی اداکاری اور ماڈلنگ کی پیشکش موصول ہو رہی ہیں لیکن والدین کی خواہش ہے کہ ان کی بیٹی پہلے تعلیم مکمل کرے اور اس کے بعد اپنی

مرضی سے پیشے کا انتخاب کرے۔بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں ندا یاسر سے ایک پروڈیوسر نے صلہ کو اپنے ڈرامے میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن انہوں نے واضح انکار کر دیا اور کہا کہ اس کی توجہ تعلیم پر مرکوز ہے، اس لئے اسے کام کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ندا یاسر اور یاسر نواز کی بیٹی صلہ یاسر کو دوران تعلیم ہی اداکاری اور ماڈلنگ کی پیشکش موصول ہو رہی ہیں لیکن والدین کی خواہش ہے کہ ان کی بیٹی پہلے تعلیم مکمل کرے اور اس کے بعد اپنی مرضی سے پیشے کا انتخاب کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *