تازہ ترین
ہوم / پاکستان / پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ کوزبردست جھٹکا، اہم لیگی رہنما کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ کوزبردست جھٹکا، اہم لیگی رہنما کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ کوزبردست جھٹکا، اہم لیگی رہنما کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کی رکنیت معطل کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عظمی بخاری اور رانا رؤف کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے،دونوں رہنماؤں کی رکنیت رواں سیشن تک معطل کی گئی ہے۔عظمی بخاری کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ ڈپٹی اسپیکر کی زیر

صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کلے ڈپٹی اسپیکر اور عظمی بخاری میں تلخ کلامی ہوئی ہے۔دوست مزاری نے عظمیٰ بخاری کو بات کرنے سے منع کر دیا جب کہ مسلم لیگ ن کے رکن پیر اشرف رسول کھڑے ہو گئے۔اور ڈپٹی سپیکر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو خاتون سے بات کرنے کی تیمز نہیں۔دریں اثنا دوست مزاری نے پیر اشرف رسول کی وکنیت معطل کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *