تازہ ترین
ہوم / شوبز / دادا کے انتقال کے اگلے روزہی اجےدیوگن کی بیٹی کہاں پہنچ گئی، تصاویر سامنے آنے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، جان کر آپ بھی توبہ توبہ کرینگے

دادا کے انتقال کے اگلے روزہی اجےدیوگن کی بیٹی کہاں پہنچ گئی، تصاویر سامنے آنے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، جان کر آپ بھی توبہ توبہ کرینگے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد اور اداکارہ کاجل کے سسر کے انتقال سے اگلے روز ان کی بیٹی نائیسا سیلون میں دیکھی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن اور کابل کی بیٹی نائیسا 28 مئی کو سیلون سے نکلتی نظر آئیں۔ وہ نظر آئیں تو کیمرے کی نگاہوں میں قید ہو گئیں۔ یہ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہونے لگیں اور کچھ سوشل میڈیا صارفین نائیسا کو ٹرول کرنے لگے کہ دادا کے انتقال کے اگلے ہی دن نائیسا سیلون پہنچ گئیں۔ایک انسٹاگرام یوزر نے فوٹو پر کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، جان بوجھ کر یہ تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں، تاکہ

ٹرول ہوں۔ ایک صارف نے لکھا کیا یہ ٹھیک ہے؟ کل ہی ان کے دادا کا انتقال ہوا ہے اور آج یہ سیلون جارہی ہیں۔ بڑے لوگ بڑی باتیں۔ایک اور صارف ایشا نے لکھا یہ سب دیکھنے کے بعد یہ ماننا مشکل ہے کہ اسٹار کڈز کے پاس جذبات ہوتے ہین۔ کل ہی ان کے گھر پر اتنا بڑا حادثہ ہوا اور آج یہ سیلون کے باہر مسکراتے ہوئے تصویریں کھنچوا رہی ہیں۔واضح ہو کہ بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن نے پیر کو ممبئی میں آخری سانس لی۔ ان کی صحت کافی وقت سے خراب چل رہی تھی اور ممبئی کے سانتا کروج میں سوریا ہسپتال میں علاج کے لیے داخل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *