شاہد آفریدی نے ایک اورریکارڈ اپنے نام کر لیا، پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک اور اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی جانب

سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بی پی ایل میں ڈھاکا اور رنگپور کے درمیان کھیلے گئے میچ میں حاصل کیا۔ شاہد آفریدی 282 وکٹیں حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز بن گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں