پاکستان گلوکارہ کی عمران خان پر کڑی تنقید، گالی بھی دے ڈالی

لاہور(نیوز ڈیسک) مشہور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں، گالی بھی دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بھڑک اٹھیں اور عائشہ گلالئی کے جانب سے عائد الزامات کے حوالے سے

عمران خان کو گالی بھی دے ڈالی۔ مشہور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں قرۃ العین بلوچ نے عائشہ گلالئی کی جانب سے عائد الزامات کے حوالے سے عمران خان کو گالی بھی دے ڈالی جس کے بعد مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں