اسلام آباد ما ڈل کا لج ایف سیو ن فو ر میں محفل میلا د کا انعقاد

اسلام آباد (نمائند خصوصی)اسلام آباد ما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت ( پو سٹ گر یجو یٹ ) ایف سیو ن فو ر اسلام آبا دمیںجشن عید میلا د النبی ﷺ کے حو الے سے محفل میلا د کا اہتما م کیاگیا ۔ اس با بر کت محفل میں پر نسپل محتر مہ صا لحہ جبین ، سا بقہ پر نسپل محتر مہ نکہت معظم علی ، محتر مہ خا لد ہ مخد وم ، محتر مہ قیصر ہ علو ی، محترمہ یا سمین بخا ری ،محترمہ رشید ہ سلیمی ، اسا تذہ کر ام اور طا لبا ت نے شر کت کی۔محفل میلا د کا آغا ز قر آن خو انی سے کیا گیا ۔ اسا تذہ کر ام اور طا لبا ت نے نبی کر یم ﷺ کی شا ن مبا رکہ میں درود وسلا م پیش کر کے

سما ں با ندھ دیا ۔اس مو قع پر محتر مہ عفت خا لد اور طا لبہ پلو شہ اقبا ل نے ر سو ل پا ک ﷺ کی زند گی اور تعلیما ت پر رو شنی ڈالی اور محترمہ عفت خا لد نے حقو ق نبو ی ﷺ کے مو ضو ع پر مضمو ن پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہما رے لیے رسو ل ﷺ کی زندگی میں بہتر ین نمو نہ مو جو د ہے ۔ محفل کے اختتا م پر تما م اسا تذ ہ کر ام اور طالبا ت نے مل کر ر سو ل ﷺ کی شا ن میں سلا م پیش کیا ۔ ملک و قو م اور امت مسلمہ کی تر قی کا میا بی اور خو شحا لی کے لیے خصو صی دُعا کی گئی اس کے بعد طا لبا ت اور اسا تذہ میں مٹھا ئی تقسیم کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں