آئی ایم سی جی (پو سٹ گر یجو یٹ ) ایف سیون فو ر میں بین الجما عتی مقا بلہ جا ت کا انعقا د

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آبا دما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت (پو سٹ گر یجو یٹ ) اسلام آباد میں بین الجما عتی مقا بلہ جا ت کا سلسلہ شر و ع ہو چکا ہے یہ مقا بلے 22 دسمبر بر وز جمعہ تک جا ری رہیں گے ۔ ان مقا بلو ں کی مہما ن خصو صی پر و فیسر زا ہد ہ پر و ین تھی ۔ مقا بلے کے پہلے حصے میں حسن قر آت، نعت خو انی ، اور آرائش گل (تا زہ وخشک) کے مقا بلہ جا ت کر ائے گے ۔ ان مقا بلو ںمیںسا ل اول تا چہا رم کی طا لبا ت نے حصہ لیا۔ مقا بلہ حسن قر آت میںاول انعام سال چہا رم کی طالبہ رافیعہ صدیق نے حا صل کیا جب کہ بشر یٰ

شفیق سا ل چہا رم اور حفصہ فیا ض سا ل دو ئم نے دوسرا اور تیسر ا انعام حا صل کیا۔ سا ل سو ئم کی طا لبہ ماہ نو ر عبد اللہ نے حا صل کیا ۔ مقا بلہ قر ات میں ججز کے فر ائض محتر مہ سمیر ا نسیم ، محتر مہ ممتا ز جبین اور محتر مہ آمنہ اعو ان نے سر انجا م دیئے ۔ جب کہ مقا بلہ نعت خو انی میں سا ل سو ئم کی طا لبہ حنا عا رف نے پہلی ، سا ل اول کی طا لبہ امبر آفتا ب نے دوسری ، سا ل اول کی طا لبہ عا ئشہ خا لد نے تیسری پو زیشن جب کہ انعا م حو صلہ افز ائی رمشا ء مبین سا ل سو ئم نے حا صل کیا ۔ مقا بلہ نعت خو انی میں ججز کے فر ائض محترمہ انیلہ منظر اور محترمہ الما س بر کت نے سر انجا م دیئے ۔ مقابلہ آرا ئش گل( تا زہ ) میں اول انعا م کی حقد ار سا ل چہا رم کی علینہ قمیر،نے حا صل کیا۔ جبکہ دو ئم اور سو ئم انعا م نمر ہ لطیف سا ل اول اور ربا ب سجا د سال سو ئم نے حا صل کیا ۔انعا م حو صلہ افز ائی سید ہ آمنہ حبیب سال اول کی طا لبہ کو دیا گیا ۔ مقا بلہ آرا ئش گل(خشک ) میں میں اول انعا م سا ل دو ئم کی فابہا خان ، نے حا صل کیا۔ جبکہ دو ئم اور سو ئم انعا م سال دوئم عائشہ کنو ل اور مریم مسعو د سال اول نے حا صل کیا ۔جبکہ انعا م حو صلہ افز ائی سال اول کی سمیر ا حبیب نے حا صل کیا ۔ کشید ہ کا ری کے مقا بلے میں عا ئشہ کنو ل ، سا رہ محبو ب اور ما ہین نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا ما ت حا صل کیا ۔ اور انعا م حو صلہ افز ائی عد ن دودی ، نے حا صل کیا ۔جب کہ کو کنگ مقا بلہ جا ت میں سا رہ محبو ب ، ایما ن نصیر اور سید ہ لائبہ حسین نے اول ، دوئم اور سو ئم پو زیشن حا صل کیا۔ اور انعا م حو صلہ افز ائی ہما اشفا ق نے حا صل کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں