بین الجما عتی مقا بلہ جا ت کے سلسے میں اردو مبا حثہ اور مو سیقی کے مقا بلے کا انعقا د

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آبا دما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت (پوسٹ گر یجو یٹ ) ایف سیون فور اسلام آباد میں اردو مبا حثہ اور مو سیقی کا مقا بلہ منعقد کیا گیا ۔ جن میں سال اول تا چہا رم کی طالبات نے حصہ لیا ۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی ہیڈ آف اسلامیا ت ڈیپا رٹمنٹ محترمہ عفت خالدتھیں۔ کا لج کی پر نسپل محترمہ صالحہ جبین ، اسا تذہ کر ام اور طا لبا ت کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی ۔ تقر یب کا با قا عد ہ آغا ز تلا وت کلام پاک سے کیا گیا ۔اردومبا حثہ کا عنو ان تھا “ابلیس کا ہر کا م انسا ن نے سنبھا لا ” جس میں لا ریب انور ، دُعا ضمیر بٹ، اقر

اء بی بی نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا ۔ جب کہ انعا م حو صلہ افز ائی کی حقد ار مد یحہ خا ن اور خصو صی سر ٹیفیکٹ پلو شہ اقبا ل کو دیا گیا ۔ اردو مبا حثہ میںمحتر مہ شگفتہ نو رین ، محترمہ ممتازجبین اور محترمہ شہنا ز جا و ید نے ججز کے فر ائض سر انجا م دیئے ۔ مقا بلہ کمپیو ٹر گر افک میںصا لحہ سجا د ، عیشا ء بی بی ، عا بد ہ شفیع نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا ۔ جب کہ ایمن فا طمہ انعا م حو صلہ افز ائی کی حقد ار قر ار پا ئیں ۔ جب کہ ججز کے فرا ئض محترمہ نا یا ب رضو ان اور محترمہ شما ئلہ نے سر انجا م دئیے ۔ تقر یب کی مہما ن خصو صی محترمہ عفت خالد نے طا لبا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ شیطان حضر ت آدم ؑ سے لے کر اب تک انسان کے دل میں و سو سے ڈالنے میں مصر وف ہے جس سے ہما را معا شر ہ مسلسل بد امنی اور بے راہ روی کا شکا ر ہے ۔اُمت مسلمہ کو قر آن و سنت پر عمل پیر ا ہو کر اپنی زند گیا ں اسلام کے بتا ئے ہو ئے اصو لو ں کے مطا بق گز ارنی چا ہییں۔ تب ہی ہم حقیقی زندگی میں کا میا بی کا مر انی حا صل کر سکتے ہیں ۔تقر یب کے اختتام پر مہما ن خصو صی اور پر نسپل کی جا نب سے پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبا ت میں انعا ما ت تقسیم کیے گے ۔ اس مو قع پر مہما ن خصو صی نے طا لبا ت کی حو صلہ افز ائی کی اور پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبا ت کو مبا رک با د دی ۔ اس کے بعد کا لج کے نان ٹییچنگ کرسچن ممبر ز میں کر سمس کی خو شیوں میں شا مل کر نے کے لیے تحا ئف تقسیم کیے گئے ۔ تقر یب کا دو سر ا حصہ مقا بلہ مو سیقی پر مشتمل تھا جس میں لو ک گیت اور غز لیں شا مل تھی ۔ اس مقا بلے میں مہمان خصو صی محترمہ سعد یہ ابر ار ہیڈ آف سا ئیکا لو جی ڈیپا رٹمنٹ تھیں۔ جب کہ ججز کے فر ائض ڈاکٹر شہنا ز ، محترمہ انیلہ منظر اور محترمہ شہلا منہا

ج نے سر انجا م دئیے ۔ غز ل کے مقا بلے میں حنا عا رف ،مشعل رشید اور عا ئشہ خا لد نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا۔ جب کہ انعام حو صلہ افز ائی ضحی بیگ نے حا صل کیا ۔ لو ک گیت میںحنا عا رف عبا سی اور سا تھی ، لا ریب بانو ، عائشہ اور سا تھی نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا۔ جبکہ مشعل عا رف اور سا تھی انعا م حو صلہ افز ائی کے حقد ار قر ار پا ئیں۔ تقر یب کے اختتام پر مہما ن خصو صی نے جیتنے والو ںمیں انعا ما ت تقسیم کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں