بین الجما عتی مقا بلہ جا ت کے سلسے میں اردو مبا حثہ اور مو سیقی کے مقا بلے کا انعقا د

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آبا دما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت (پوسٹ گر یجو یٹ ) ایف سیون فور اسلام آباد میں انگر یزی مبا حثہ و ڈرامہ کا مقا بلہ منعقد کیا گیا ۔ جن میں سال اول تا چہا رم کی طالبات نے حصہ لیا ۔ تقر یب میں ڈاکٹرفو زیہ تنو یر ، کا لج پر نسپل ، اسا تذہ کر ام اور طا لبا ت کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی ۔ تقر یب کا با قا عد ہ آغا ز تلا وت کلام پاک سے کیا گیا ۔انگر یزی مبا حثہ کا عنو ان be Role Model ” “Celebrities should not جس میں عا ئشہ احسن ، عا ئشہ بٹ اور عیشا ء تنو یر نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا ۔

جب کہ انعا م حو صلہ افز ائی عا ئشہ نو ر کو دیا گیا ۔ انگر یزی مبا حثہ میںمحتر مہ فر زانہ جا وید ، محترمہ رشید ہ سلیمی اور محترمہ فر خندہ چمن نے ججز کے فر ائض سر انجا م دیئے ۔ تقر یب کی مہما ن خصو صی ڈاکٹر فو زیہ تنو یر نے طالبا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ رول ما ڈل ہما رے معا شر ے کے لیے بہت ضر وری ہیں۔ہم جن مشہو ر و معر وف لو گو ںکو ظا ہری طور پر پسند کر تے ہیں ۔ضر وری نہیں کہ وہ حقیقی زندگی میں بھی اچھے ما ڈل ثا بت ہو ۔ ہمیں چا ہیے کہ قا ئد اعظم اور نبی کر یم ﷺ کو اپنا رول ما ڈل بنا نا چا ہیے ۔ ہمیں ہمیشہ ان کی پیر وی کر نی چا ہیے۔ یہ ہر امو ر میں ہما رے لیے بہتر ین مشعل را ہ ثا بت ہو سکتے ہیں ۔ ہما رے وا لد ین ، بہن بھا ئی ، دو ست اور اسا تذہ بھی ہما رے لیے اچھے رول ما ڈل ثا بت ہو سکتے ہیں ۔ طالبات کو تعلیمی سر گر میوں کے سا تھ سا تھ غیر نصا بی سر گر میوںمیں بھی شر کت کر نی چا ہیے۔ انگر یزی ڈرامہ کا عنو ان : Corruption free Pakistan اچھی ادا کا ری عا ئشہ نو ر ،اقر اء صد یقی ، اور نرمین طا رق نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا ۔ جب کہ ما ہم اعجا ز انعا م حو صلہ افز ائی کی حقد ار قر ار پا ئیں ۔ بہتر ین ڈرا مہ Forbidden fruit قر ار پا یا اس تقر یب کی مہمان خصو صی محترمہ ثمینہ اظہر جب کہ ججز کے فرا ئض محتر مہ روبینہ مغل ، محترمہ عفت نذیر اور محترمہ ثمینہ نو رین نے سر انجا م دئیے ۔انگر یزی مضمو ن نگا ری کا عنو ان : اینٹی کر پشن :عا ئشہ بٹ ، ماہم اعجا ز اور منا ہل نے اول دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا ۔ جب کہ ججز کے فر ائض محتر مہ روبینہ مغل نے سر انجا م دیئے۔تقر یب کے اختتام پر مہما ن خصو صی اوروا ئس پر نسپل کی جا نب سے پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبا ت میں انعا ما ت تقسیم کیے گے ۔ اس مو قع پر مہما ن خصو صی نے طا لبا ت کی حو صلہ افز ائی کی اور پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبا ت کو مبا رک با د دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں