بین الجما عتی مقا بلہ جا ت کے سلسے میں اردو مبا حثہ اور مو سیقی کے مقا بلے کا انعقا د

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)اسلام آبا دما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت (پوسٹ گر یجو یٹ ) ایف سیون فور اسلام آباد میں اردو ڈرامہ کا مقا بلہ منعقد کیا گیا ۔ جن میں سال اول تا چہا رم کی طالبات نے حصہ لیا ۔ تقر یب میںمحتر مہ شا ہین رشید نے بطور مہما ن خصو صی ، کا لج پر نسپل محترمہ صا لحہ جبین ، اسا تذہ کر ام اور طا لبا ت کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی ۔ تقر یب کا با قا عد ہ آغا ز تلا وت کلام پاک سے کیا گیا ۔ اردو ڈراموں کا آغا زمعا شر تی مسا ئل کے عنو ان کے تحت کیا گیا ۔جن میںکئی ڈرامے پیش کیے گئے ۔ڈرامہ ” ہز اروں خو اہشیںایسی ، بہا

در خا ن کی سر گزشت ، ایک کہانی بڑ ی پر انی ، کو اول ، دوئم اور سو ئم انعا م دیا گیا ۔ جب کہ انعا م حو صلہ افز ائی ڈرامہ آگا ہی کو دیا گیا ۔ اردو ڈرامہ میںمحتر مہ شہنا ز جا وید ، محترمہ شا زیہ صد ف اور محترمہ عفیفہ عا مر نے ججز کے فر ائض سر انجا م دیئے ۔ تقر یب کی مہما ن خصو صی محتر مہ شا ہین رشید نے طالبا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ڈرامہ ، ٹی وی پر دیکھا ئے جانے والوں ڈراموں اور معا شر تی کر دار وں میں بے پنا ہ فر ق پا یا جا تا ہے ۔ ڈراموں کے تخیلاتی کر دار وں اور حقیقی زندگی کے ما بین فر ق کو نو جو ان نسل کو سمجھنا ہو گا ۔ کیو نکہ یہ تو محض تصو را تی با تیں ہیں اور ہمیں ہر قد م سو چ سمجھ کر اٹھا نا چاہیے۔ فو ٹو گر افی مقا بلہ کا عنو ان : تہمین اعجا ز ، رخسا ر احمد اور نا ئلہ نسیم نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا مات حا صل کیے ۔ جب کہ سعد یہ اسلم انعا م حو صلہ افز ائی کی حقد ار قر ار پا ئیں ۔ جب کہ ججز کے فرا ئض محتر مہ میمو نہ احمد اور محترمہ درخشا ں فا طمہ نے سر انجا م دئیے ۔Self Portrait Painting نجم النسا ء ، شفق زا ہد اور حنا شکیل نے اول دوئم اور سو ئم انعا ما ت حا صل کیے۔ جب کہ انعا م حو صلہ افز ائی قر اتہ العین کو دیا گیا ۔Replica Of Pakistani Artist طو بیٰ سہیل ، صبا ء شو کت اور سیلو ن بشیر نے اول ،دو ئم اور سو ئم انعا ما ت حا صل کیے ۔ مغل آرکیٹکچر کی عکا سی : نر مین طا رق ، فا طمہ سید اور رمشا ظہور نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا مات حا صل کیے۔ جب کہ انعا م حو صلہ افز ائی زینب بٹ کو دیا گیا۔مقا بلہ اردو مضمو ن نو یسی : رابیل ، عصبٰی اور منا ہل نے اول ،دوئم اور سو ئم انعامات حا صل کیے۔فن خطا طی کا مقا بلہ :ما ہم سر فر از ، کو مل صبا اور ربا ب سجا د نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا مات حا صل کیے۔جب کہ انعا م حوصلہ افز ائی عا ئشہ احسن کو دیا گیا ۔ تقر یب کے اختتام پر مہما ن خصو صی نے پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبا ت میں انعا ما ت تقسیم کیے گے ۔ اس مو قع پر مہما ن خصو صی نے طا لبا ت کی حو صلہ افز ائی کی اور پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبا ت کو مبا رک با د دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں