تازہ ترین
ہوم / کھیل / سرفراز احمد نے اپنی میچ فیس کس کوبطور انعام دیدی، جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

سرفراز احمد نے اپنی میچ فیس کس کوبطور انعام دیدی، جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنی میچ فیس نیشنل سٹیڈیم کے گراؤنڈ سٹاف کو دے دی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز

احمد کا کہنا تھاکہ لگاتار تین روز تک بہترین وکٹوں کی تیاری اور گراؤنڈ کو بہترین حالت میں رکھنا ان کا ہی کمال تھا لہٰذا وہ اس کام پر انعام کے مستحق ہیں۔

مزید پڑھیئے: آپ تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں ، عمران خان نے چوہدری نثار کو بڑا عہدہ دینے کی پیشکش کردی
لاہور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کو عام انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر مملکت بنانے کی پیشکش کر دی۔ قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے کچھ غیر سیاسی دوستوں کے زریعے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان سے روابط بڑھا لئے ہیں۔زرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے چوہدری نثار کو اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر وہ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے تو پی ٹی آئی ان کے مقابلے میں اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی۔پی ٹی آئی نے چوہدری نثار کو یہ بھی پیشکش کی ہے کہ اگر وہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے تو عام انتخابات میں کامیابی کے بعد چوہدری نثار کو صدر مملکت بنایا جائے گا۔یا درہے کہ اس سے پہلے بھی پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان چوہدری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *