تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل / لاہور کے بعد اب کراچی اور اسلام آباد میں بھی یہ کام کیا جائے گا، ترکی نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور کے بعد اب کراچی اور اسلام آباد میں بھی یہ کام کیا جائے گا، ترکی نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور کے بعد اب کراچی اور اسلام آباد میں بھی یہ کام کیا جائے گا، ترکی نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(یو این پی) ترک حکومت نے لاہورکے بعداب دوسرے مرحلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورکراچی میں بھی ترکش کلچرل سینٹرز قائم کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔ذرائع کے مطابق ترک سرکاری ادارے ترکش کلچرل

انسٹیٹیوٹ نے وزارت اطلاعات وقومی ورثہ کوتحریری طورپرآگاہ کیاہے کہ صدر رجب طیب اردوان اورسابق وزیرعظم نواز شریف میں دوستانہ تعلق قائم ہے،ترکی نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں خطیرسرمایہ کاری کی ہے اورمستقبل میں تعاون بڑھائیں گے۔واضح رہے کہ کلچرل سینٹرز کیلئے جگہ حکومت پاکستان مہیاکریگی جبکہ تعمیر کیلیے سرمایہ ترک حکومت فراہم کریگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *