تازہ ترین
ہوم / پاکستان / نواز شریف سے دوریاں ختم نہ ہوپائیںبلکہ مزید بڑھ گئیں، چوہدری نثار نے اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

نواز شریف سے دوریاں ختم نہ ہوپائیںبلکہ مزید بڑھ گئیں، چوہدری نثار نے اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حالیہ چند دنوں کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورسابق وزیر داخلہ چودھری نثارکے درمیان کئی ملاقاتیں ہوئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے ان ملاقاتوں میں چودھری نثار کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے ۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتوں کے باوجود

چودھری نثار کے تحفظات برقرار ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ چودھری نثارالیکشن میں آزاد حیثیت سے لڑنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ چودھری نثار نے پارٹی پالیسی سے اختلاف کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پارٹی معاملات سے بھی کناہ کشی اختیار کرلی تھی۔دوسری جانب نوازشریف اور مریم نواز بھی چوہدری نثار کے ساتھ سخت رویہ اپنائے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *