تازہ ترین
ہوم / شوبز / انا لله و انا الیه راجعون!پاکستان کی عظیم اداکارہ انتقال کرگئیں

انا لله و انا الیه راجعون!پاکستان کی عظیم اداکارہ انتقال کرگئیں

کراچی (نیوز ڈیسک ) معروف اداکارہ کلثوم سلطان انتقال کر گئیں۔ کلثوم سلطان مقامی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ کلثوم سلطان انتقال کر

گئیں۔ کلثوم سلطان مقامی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔انکی آخری رسومات انکے بیٹے کی امریکا سے آمد پر ادا کی جائیں گی جبکہ تدفین کراچی میں کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *