تازہ ترین
ہوم / شوبز / اداکارہ میرا کا مستقل طور پر پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

اداکارہ میرا کا مستقل طور پر پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے مستقل طور پرپاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،آئندہ چند روز میں امریکہ منتقل ہوجاؤں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑ کر مستقل طور امریکہ میں رہائش اختیار کرنے کا فیصل

ہ کرلیا ہے۔میرا کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں مستقل طور پرامریکہ منتقل ہوجاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس امریکہ اور کینیڈا کا گرین کارڈ بھی موجود ہے۔ تاہم پاکستان چھوڑکرامریکہ منتقل ہونے کی وجوہات جلد ہی اپنے چاہنے والوں کو بتاؤں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *