تازہ ترین
ہوم / علاقائی / موٹروے پولیس کی کاروائی، کار سے 40 کلوگرام سے زائد چرس اور 12 کلوافیون برآمد

موٹروے پولیس کی کاروائی، کار سے 40 کلوگرام سے زائد چرس اور 12 کلوافیون برآمد

پشاور(سیفل رضا سے) موٹر وے M1 پر گاڑی سے منشیات پرآمد ۔ منشیات میں 40کلو گرام سے زائدچرس ، اور 12کلو گرام افیون شامل ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے M1پر پشاور جانیوالی گاڑیMN-123سے 40 کلوگرام سے زائد چرس اور 12 کلوگرام افیون برآمد کرلی گئی

، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس سپیڈ چیکنگ سکواڈ کو کار پر شک ہوا جس بنا پر پولیس نے کار کاپیچھا شروع کردیا، کار میں موجود افراد گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے گاڑی سے منشیات برآمد کرکے ANFکے حوالے کردی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *