تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل / ہزاروں یہودیوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا، نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑمیں مقدس مقام میں کیا کچھ کرتے رہے، جان کر آپ کا خون خول اٹھے گا

ہزاروں یہودیوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا، نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑمیں مقدس مقام میں کیا کچھ کرتے رہے، جان کر آپ کا خون خول اٹھے گا

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے، نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑمیں مقدس مقام کی بے حرمتی کی گئی ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایک ہزار سے زائدید یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑمیں مقدس مقام کی بے حرمتی ک کی ،اسرائیلی فوج نے

مسجد الاقصیٰ میں کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے دن کے پہلے حصے میں اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔ قبلہ اول پر دھاوا بولنے والوں میں اسرائیلی پولیس اہلکاراورانٹیلی جنس اداروں کے سول کپڑوں میں ملبوس عہدیدار بھی شامل تھے۔ قبلہ پردھاوا بولنے والوں میں عام یہودی آباد کار اور یہودی طلبا شامل تھے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی میں داخل ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *