تازہ ترین
ہوم / شوبز / اداکارہ حنا خان کی ایسی حرکت کے ہندو بھی شرماجائیں، رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ ہنگامہ کھڑا ہوگیا

اداکارہ حنا خان کی ایسی حرکت کے ہندو بھی شرماجائیں، رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری میں شامل بعض مسلمان اداکارائیں مصنوعی روشنیوں کی اس دنیا میں اس حد تک رنگ چکی ہیں کہ انہیں اپنے دین اور مذہب کا بھی پاس نہیں ،یہی حال مشہور بھارتی ٹی وی شو ’’ بگ باس‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ حنا خان ہیں جنہوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں انتہائی مختصر لباس پہنے ہوئے اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے حنا خان کو’’ نانی ‘‘یاد کرا دی ہے ۔بھارتی نجی ٹی وی چینل

کےمطابق مشہور ٹی وی شو’’ بگ باس‘‘میں اہم کردار ادا کرنے اور سوشل میڈیا پر اپنی متنازعہ پوسٹ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حنا خان نے حال ہی میں ہونے والے اپنے فوٹو شوٹ کی چند نیم برہنہ تصاویر ’’انسٹا گرام ‘‘ پر شیئر کیں تو ہر طرف سے ان پر تنقید شروع ہو گئی ،لوگوں کا کہنا تھا کہ حنا خان کو سوچنا چاہئے کہ وہ صرف بھارتی اداکارہ ہی نہیں بلکہ اس سے پہلے ایک مسلمان ہیں اور انہیں رمضان المبار ک کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے اپنی نیم برہنہ تصاویر شیئر نہیں کرنا چاہئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *