تازہ ترین
ہوم / Sub-editor

Sub-editor

قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس، عابد شیر علی اپنی نشست چھوڑ کر شیریں مزاری کے پاس پہنچ گئے، منظر دیکھ کر مراد سعید حیران رہ گئے،سپیکر ایاز صادق بھی شاباش دینے پر مجبور ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس، صدر مملکت کی تنخواہ بڑھانے کا بل منظور، عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیریں مزاری نے رائے دی صدر کی تنخواہ میں اضافے کا معاملہ آئندہ حکومت ...

مزید پڑھیے

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبتے کے کئی مقامات کسی بھی وقت منہدم ہوجائینگے، سینئرانجینئر نے انتباہ کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا

پشاور(سی پی پی) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)منصوبے پر کام کرنے والے ایک سینئر انجینئر گوہر خان نے منصوبے کے معیار اور اس میں استعمال ہونے والی اشیا کی مقدار کو ناقص قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انجینئر گوہر خان کے استعفے کے متن کے مطابق ...

مزید پڑھیے

ناصر کھوسہ بھی نیب زدہ نکلے، کس بڑے کرپشن سکینڈل کے اہم کردار ہیں،تحریک انصاف کی جانب سے نام واپس لیے جانے کی اصل کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب ناصر کھوسہ نیب زدہ نکلے، تحریک انصاف کی جانب سے ان کا نام نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دیا گیا تھا جس پر پنجاب حکومت نے اتفاق کرتے ہوئے ناصر کھوسہ کی بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کی سمری گورنر پنجاب کا ارسال کر دی جس ...

مزید پڑھیے

پرویز مشرف کے اکائونٹس منجمد، اب کسی ملک کا سفر نہیں کرسکتے اور نہ ہی جائیداد خرید سکتے ہیں ، عدالت نے سخت احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت کررہی ہے جس نے ان کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم بھی دے ...

مزید پڑھیے

شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کو پیچھے چھوڑ دیا، 10 ماہ میں وہ کام کردکھائے جو نواز شریف 4 سال میں بھی نہ کرسکے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان نے نواز شریف کو شکست دے دی۔ نواز شریف نے اپنی وزارت عظمی کے دوران مجموعی طور پر کابینہ کے 36 اجلاس بلائے جب کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 10ماہ کے دوران کابینہ کے 40 اجلاس بلائے۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے ...

مزید پڑھیے

توانائی کے شعبے میں اربوں خسارہ ، کس کا کیا دھرا سارا ،حکومت کی ناقص پالیسیوں سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان

لاہور(منعم فاروقی سے)پاکستان کے توانائی کے شعبے میں رواں برس مطلوبہ لائن لاسز میں کمی نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو 360 ارب روپے سےزاید دھچکا لگے گا جو 2013 کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وزارت ‘ٹرانسمیشن اور ڈسٹریبوشن لاسز 17.8 فصید تک ...

مزید پڑھیے

اداکارہ حنا خان کی ایسی حرکت کے ہندو بھی شرماجائیں، رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری میں شامل بعض مسلمان اداکارائیں مصنوعی روشنیوں کی اس دنیا میں اس حد تک رنگ چکی ہیں کہ انہیں اپنے دین اور مذہب کا بھی پاس نہیں ،یہی حال مشہور بھارتی ٹی وی شو ’’ بگ باس‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ...

مزید پڑھیے

خودکش حملے کروانے والے 3ملزمان کو 4،4 بار سزائے موت کا حکم سناکر نشان عبرت بنادیا گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کی انسدا د دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تحریک طالبان کے 3 ملزمان کوا نسپکٹرشفیق تنولی پرخودکش حملے اورقتل کاجرم ثابت ہونے پر 4 بارسزائے موت کی سزا سنا دی جبکہ عدالت نے مقتولین کے ورثاکوایک لاکھ روپے فی کس دیت ادا ئیگی کابھی حکم دیا ...

مزید پڑھیے

عمران خان کے وزیراعظم بننے کی کوئی امید نہیں، بن گئے تو مشرف کو 10سال برداشت کیا اسے بھی کرلیں گے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کی کوئی امید نہیں‘ بن گئے تو مشرف کو 10سال برداشت کیا‘ اسے بھی کر لیں گے‘عدلیہ اور نیب نے جو کیفیت پیدا کر دی ہے‘ ان حالات میں حکومت نہیں چل ...

مزید پڑھیے

جلاوطنی کے دوران مجھ پر کیا مصیبتیں ٹوٹی، بھری عدالت میں کیپٹن صفدر بیان ریکارڈ کراتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑے

اسلام آباد (این این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 128 سوالات میں سے بیشتر کے جواب میں کہا ہے کہ یہ سوالات ان سے متعلق نہیں ہیں۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت ...

مزید پڑھیے