تازہ ترین
ہوم / Editor

Editor

وکلاء قصور وار نہیں،پی آئی سی واقعہ حکومت کی وجہ سے ہوا، وکیل حامد خان

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی رہنما نے پی آئی سی حملے کا ذمے دار حکومت کو قرار دے دیا، حامد خان کا کہنا ہے کہ پی آئی سی واقعہ میں وکلاء کو قصور وار قرار نہیں دیا جاسکتا، یہ واقعہ حکومتی غفلت اور وکلاء کے خلاف سازش ہے، ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی حکومت لڑکھڑانے لگی، 19اراکین اسمبلی کی بغاوت ، استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے 19 اراکین اسمبلی نے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا، سندھ سے تعلق رکھنے والے 12 اراکین قومی اسمبلی جبکہ 7 اراکین صوبائی اسمبلی وفاقی وزیر علی زیدی کے رویے سے شدید نالاں، اسمبلیوں کا بائیکاٹ کرنے کی آپشن بھی زیر غور۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیے

حسان نیازی نے جو بویا،جلد قانون کی گرفت میں ہوگا،حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حسان نیازی جلد قانون کی گرفت میں آئے گا، سب سے پہلے اس کا تعارف حفیظ اللہ نیازی کا صاحبزادہ ہے، حسان نیازی نے جو بویا ہے ، قانون اس کا احتساب کرے ...

مزید پڑھیے

پی ٹی اے کی احسن اقدام، گستاخانہ اور فحش مواد والی 9لاکھ 33ہزار ویب سائٹس بلاک کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ قابل اعتراض مواد کی حامل 9لاکھ33 ہزار 775ویب سائٹس بلاک کردیں ہیں ، ان ویب سائٹس میں عدلیہ مخالف، ریاست مخالف اور گستاخانہ مواد تھا۔تفصیلات کے مطابق وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرادیا ...

مزید پڑھیے

سنسکرت زبان اپنائیں،کولیسٹرول ذیابیطس گھٹائیں، بی جے پی رہنما کا انوکھادعویٰ

ممبئی (نیوز ڈیسک)گائے کو خالہ قرار دینے کے بعد بی جے پی کے ایک اور رکن نے سنسکرت زبان کی محبت میں انوکھا دعویٰ کرڈالا۔بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ گنیش سنگھ نے گزشتہ روز جمعرات 12 دسمبر کو یہ دعویٰ کیا کہ امریکی تعلیمی ادارے کی ایک تحقیق کے ...

مزید پڑھیے

اداکارہ نور کی 5 ویں شادی کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک)شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دینے والی سابق اداکارہ نور کے بارے انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے ایک اور شادی کرلی ہے اور وہ ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہیں اور ان کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع ہے۔اخباری رپورٹ کے مطابق نامور فلمسٹار نور نے ...

مزید پڑھیے

حسان نیازی کی گرفتاری، وزیراعظم تو کچھ نہ بولے لیکن عثمان بزدار نے بڑااعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پی آئی سی واقعے سے تاحال لاعلم ہیں، انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے، حسان نیازی سمیت جو بھی لوگ سی سی ٹی وی کیمرے میں نظر آئیں گے، ان کیخلاف قانون کے مطابق ...

مزید پڑھیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، قانون سازی کی بجائے فی الحال کیا کیاجائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ملٹری لیڈر شپ کے مابین صلاح مشورے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹیشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے گا اور اس کی روشنی میں اگلا قدم اٹھایا ...

مزید پڑھیے

ڈالر 150روپے کا!!ملکی معیشت کیلئے تشویشناک خبرآگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)آنے والے ہفتوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مستحکم ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے چار ماہ میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر 150 روپے تک آ جائے گی۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مستحکم روپیہ مرکزی بینک ...

مزید پڑھیے

ن لیگی رکن اسمبلی کی ڈگری جعلی نکل آئی

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) عام انتخابات میں بہاول نگر سے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 239 پر منتخب ہونے والے مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی رانا عبدالرؤف کی بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔بلوچستان یونیورسٹی نے لیگی ایم پی اے رانا عبدالرؤف کی ڈگری کو منسوخ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیے