تازہ ترین
ہوم / کالم و مضامین (صفحہ 2)

کالم و مضامین

کشمیر کا درد اور عید ۔۔۔ تحریر : انجینئر اصغر حیات

استاد محترم پروفیسر مرزا وارث جرال نہایت ہی نفیس انسان ہیں، دو ہزار نو سے لیکر دو ہزار تیرہ تک جب میں میرپور یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں زیر تعلیم تھا وہ اس ڈیپارٹنمٹ کے چیئرمین تھے، آجکل وہ میرپور یونیورسٹی کے رجسٹرار ہیں،مرزا وارث صاحب بہت سی صلاحیتوں ...

مزید پڑھیے

خان کی حکومت اور کلچرل فیسٹیول مسقط ۔۔۔ تحریر: فرحت عباس شاہ

برس ہا برس پہلے کی بات ہے عطاء الحق قاسمی کے گھر جانا ہوا ۔ اس وقت موصوف پڑھاتے تھے ۔ اردو کے کثیرالجہت ناول نگار علی نواز شاہ بھی میرے ساتھ تھے ۔ عطاء الحق قاسمی نے پہلی بات ہی یہ کی کہ یار کوئی تھیسز لکھنے والا تلاش ...

مزید پڑھیے

انوار الحق ۔۔۔ یہ منہ اور مسور کی دال ؟؟تحریر :بابر انور عباسی

تحریک انصاف کی صدارت کی خبریں چلوا کر پیپلزپارٹی میں مقام بنانے (یعنی اپنی قیمت لگوانے ) میں ناکامی پر سابق سپیکر آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے ماضی کی طرح ایک بار پھر اپنے مخصوص خاندانی پس منظر کی آڑ میں اپنے آپ کو آزاد کشمیر میں مستقبل کا ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم کی واضح پالیسی اورشریفوں کا این آراو ۔۔۔ تحریر: حلیم عادل شیخ

وزیراعظم عمران خان سے لبنانی ہم منصب سعد الحریری نے ملاقات میں یہ شکوہ کیا ہے کہ شریف خاندان کو مشرف سے معافی دلوانا ان کی سب سے بڑی غلطی تھی نوازشریف نے جو کمٹمنٹ کی تھی انہوںنے وہ پوری نہیں کی جس کے باعث انہیں شدید شرمندگی بھی اٹھانا ...

مزید پڑھیے

ہم حیا کریں گے۔۔۔ تحریر: ام محمد عبداللہ

بابا جانی! کتنے خوبصورت دل کی شکل کے غبارے ہیں اور یہ پھول سرخ، گلابی اور سفید یہ بھی لے لیتے ہیں۔ غبارے کاشف کے لیے اور پھول مہمانوں کی آمد پر ڈرائنگ روم میں سجائیں گے۔ سلمان اپنے باباجانی کے ہمراہ مہمانوں کی آمد پر خریداری کے لیے مارکیٹ ...

مزید پڑھیے

غیر متحرک زندگی کینسر کا سبب ۔۔۔ تحریر : محمد مظہررشید چودھری

ایک جملہ جو اکثر سننے پڑھنے میں آتا ہے وہ ہے “تندرستی ہزار نعمت ہے” اس میں کوئی شک نہیں کہ تندرستی کے ساتھ ہی زندگی کو بھر پور انداز میں بسر کیا جاسکتا ہے اللہ تعالیٰ کی بے پناہ نعمتوں میں صحت و تندرستی ایک بہت بڑی نعمت ہے ...

مزید پڑھیے

محبت نامہ ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

کل سڑک پر جاتے ہوئے ایک کاغذ پر ایک تسمیہ لکھی دیکھ کرمیں نے اٹھا کر صاف کیا یہ کسی مجنوں کا محبت نامہ تھا جو اس نے ویلینٹائن ڈے کے بارے کسی صنف نازک کو لکھا تھا ۔تحریر کافی لمبی تھی اس لئے سوچا کہ صرف حاصل تحریر قارئین ...

مزید پڑھیے

وفاق کے استحکام میں اٹھارویں ترمیم کا کردار ۔۔۔ تحریر : افتخار بھٹہ

اٹھاریں ترمیم میں وفاقی حکومت کی طرف سے ردو بدل کے حوالے سے مختلف رائے کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔حکومت کے کئی سر کردہ وزراء کئی بار اسکی متعدد دفات کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں یاد رہے فروری 2018؁ میں بعض حلقوں کی طرف ...

مزید پڑھیے

فوجی عدالتیں ایک قومی مسئلہ! مخالفین ہوش کے ناخن لیں۔۔۔ تحریر: حلیم عادل شیخ

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ فوج نے گزشتہ چار پانچ سالوں میں جس طرح سے بڑی حد تک دہشت گردی پر قابو پایا ہے اور اس کو منطقی انجام تک پہنچا رہی ہے اس میں فوجی عدالتوں کا بھی اتنا ہی کردار ہے سانحہ اے پی ایس کے ...

مزید پڑھیے

کیا ہمیں نیو ایئر کی خوشیاں منانے کا بھی حق نہیں؟؟؟ تحریر : انجینئر اصغر حیات

گزشتہ سال نیو ایئر کی کوریج کیلئے مری جانے کا اتفاق ہوا، خون جما دینے والی سردی کے باوجود سیاحوں کی ایک بڑی تعداد مری کے مال روڈ پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے مال روڈ پر موجود تھی، مری کی مال روڈ کی رونقوں کی کیا بات ...

مزید پڑھیے