تازہ ترین
ہوم / صحت و تعلیم (صفحہ 2)

صحت و تعلیم

کراچی کے ڈاکٹر خون کی ہولی کھیلنے لگے،یرقان میں مبتلا3سالہ بچے کو غلط گروپ کا خون لگادیا، بچہ جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر میں 3سالہ بچے کو ڈاکٹرز نے غلط گروپ کا خون لگا دیا۔ 3سالہ بچے کو یرقان میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نجی ہسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بچے کو غلط گروپ کا خون لگا دیا جس سے بچے کی حالت خراب ہونا ...

مزید پڑھیے

سی ایس ایس کا امتحان ختم کرنے کی تیاریاں، حکومت نے نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے سی ایس ایس امتحانات ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی بیوروکریسی کے تصور کو متعارف کروانے کے ذریعے سی ایس ایس کے موجودہ امتحان کے نظام کو تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ۔ نئے امتحان کا نظام منظور ...

مزید پڑھیے

پمزہسپتال اسلام آباد میں دل کے آپریشن بند

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہر کا سب سے بڑا اسپتال مالی مسائل کا گڑھ بن چکاہے۔ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے پمز اسپتال میں اسٹنٹس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے اور دل کے آپریشن بند کردیے گئے ہیں۔ پمز میں شعبہ امراض قلب کے ...

مزید پڑھیے

خیبرپختونخواہ میں تعلیم کے شعبے میں بڑے گھپلوں کا انکشاف،نئے پاکستان کی تبدیلی سرکار کا بڑا کارنامہ سامنے آگیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میںسینئرصحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے خیبرپختونخواہ کے محکمہ تعلیم میں بڑے گھپلوں کا انکشاف کیا۔ پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت نے 25 اضلاع بنائے تھے ان میں سے ...

مزید پڑھیے

نشے کی نئی قسم سامنے آگئی، بچوں کو ان کی پسندیدہ سٹرابری کوئیک کینڈی نشے کا عادی بنائے جانے کا انکشاف،کونسی خطرناک بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور شہر میں نشہ آور سٹرابری کوئیک کینڈی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں نشہ آور سٹرابری کوئیک کینڈی فروخت کی جارہی ہے جسے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن اس میں موجود نشہ آور دوا بچوں کو ...

مزید پڑھیے

ہر 2گھنٹوں بعد یہ معمولی سا کام کریں، جسم کی چربی اتنی تیزی سے پگھلے گی کہ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غذائی امو رکی ماہر لمیٰ النائلی نے جسم کی چربی پگھلانے کیلئے 10سالہ تجربات کا نچوڑ پیش کردیا۔ النائلی کا کہناہے کہ ہر2 گھنٹے میں معمولی خوراک لی جائے اور ناشتہ پابندی سے کیاجائے۔ نائلی نے بتایا کہ محدود خوراک سے انکی مراد ایک سیب یا ...

مزید پڑھیے

لاعلاج مرض’’ایچ آئی وی ایڈز‘‘کا اعلاج دریافت کرلیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایچ آئی وی ایڈز کو ناقابل علاج مرض قرار دیا جاتا ہے مگر اب اس کے شکار افراد کے لیے نئی امید اس وقت سامنے آئی جب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک مریض کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد اس وائرس سے کلیئر قرار دے دیا گیا۔اس ...

مزید پڑھیے

کھانےسےپہلے یا بعد میں پانی پینا کیسا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔یا اس کے نتیجے میں جسم غذا میں موجود اجزاءکو مناسب طریقے سے جذب نہیں کرپاتا یا پیٹ پھول جاتا ہے۔تو اس میں ...

مزید پڑھیے

صحت مند زندگی کیلئے کتنا سونا چاہئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کبھی کبھار ایک کامیاب یا ناکام دن کے درمیان صرف ایک گھنٹے کا فرق ہوتا ہے۔ ایک اضافی گھنٹہ سونا، ورزش کرنا یا گھنٹہ بھر دل لگا کر کام کرنا آپ کی زندگی اور کام کرنے کے اندازمیں بہت بڑا فرق لا سکتا ہے۔صبح سویرے اٹھ کی جِم ...

مزید پڑھیے

سندھ حکومت کی نااہلی، کراچی میں سوائن فلو کا خطرہ بڑھ گیا، صوبےبھرمیں وائرس کی تشخیص کیلئے لیبارٹری ہی میسر نہیں،تشویشناک تفصیلات

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں سوائن فلوکاخطرہ بڑھ گیا،کراچی سمیت صوبے بھر میں وائرس کی تشخیص کیلئے سرکاری ہسپتا ل میں لیبارٹری میسر نہیں ۔ کراچی میں بھی سوائن فلو پھیلنے کے واضح امکانات ہوگئے ۔پاکستان میں 2013میں سوائن فلوکی علامات میں درجنوں افراد رپورٹ ہوئے تھے اور المیہ یہ ہے ...

مزید پڑھیے