تازہ ترین
ہوم / صحت و تعلیم (صفحہ 3)

صحت و تعلیم

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے مریضوں کی سہولت اور ڈاکٹروں کی ہروقت موجودگی کو یقینی بنانے کیلئے شاندار قدم اٹھالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ہسپتالوں میں500 نئے ڈاکٹرز بھرتی کیے جائیں گے، ڈاکٹروں کو پنجاب بھرکے مختلف ہسپتالوں میں تعینات کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی بھرتیوں سے ...

مزید پڑھیے

گردوں میں پتھری کی خاموش نشانیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گردوں میں پتھری کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسا پانی کم پینا، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، مخصوص غذائیں خاص طور پر زیادہ نمک اور کیلشیئم والے کھانے، موٹاپا، ذیابیطس، پیٹ کے امراض اور سرجری وغیرہ۔گردے کی پتھری پیشاب کی نالی کے کسی بھی حصے کو ...

مزید پڑھیے

چیف جسٹس نے والدین کے دل جیت لیے، پورے ملک کے اسکولوں کو فیسوں میں کتنے فیصد کمی کا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ فیسوں میں کمی کا حکم صرف چند سکولوں کے لیے نہیں بلکہ پورے ملک لکے لیے ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک کیس سماعت کےدوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ...

مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب کے دوردرازعلاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی پر مامور کتنےموبائل ہیلتھ یونٹس کو واپس بلالیا گیا، افسوسناک انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام سے گھر کی دہلیز پر ملنے والی طبی سہولیتیں چھین لیں۔موبائل ہیلتھ یونٹس واپس منگوا کر بڑے شہروں کے ٹیچنگ اسپتالوں کو سونپ دئیے گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ن لیگی حکومت کی جانب سے جنوبی پنجاب کے دور درزا ...

مزید پڑھیے

کیا آپ بھی ان کمپنیوں کا آئل استعمال کررہے ہیں، معروف61برانڈز کا گھی اور آئل غیر معیاری قراردیدیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی آئل اینڈ گھی چیکنگ مہم کے نتائج جاری کر دئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر آئل اینڈ گھی چیکنگ مہم کے نتائج جاری کیے گئے۔ مہم کے دوران 179 گھی اور کوکنگ آئل برانڈز کا تجزیہ مکمل کر لیا ...

مزید پڑھیے

چین بھی وزیراعظم کی تعلیم کیلئے کی جانے والی کوششوں کا معترف نکلا، پاکستانی طالبعلموں کیلئے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے انتظامات مکمل ہو گئے ہیں۔۔وزیراعظم عمران خان قومی یونیورسٹی لانچ تقریب میں پہنچ گئے۔لانچنگ کانفرنس کا نام ‘ ایمرجنگ چیلنجز فار پاکستان’ رکھا گیا ہے۔ یونیورسٹی کو اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کا نام دیا جا ئے گا۔ اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی ...

مزید پڑھیے

وزیراعظم کےد ورہ ملائیشیا کے ثمرات!پاکستانی نوجوانوں کی موج لگ گئی، ملائیشیا نے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملائیشین ہائی کمشنر نے پاکستانی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملائیشین ہائی کمشنر سے ملاقات کی جس میں ملائیشین ہائی کمشنر نے پکاستانی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا ...

مزید پڑھیے

کیا آپ کی بھی رال ٹپکتی ہے اور صبح اٹھنے پر تکیہ گیلا ملتا ہے، اگر ہاں تو اس مسئلے سے نجات پانے کیلئےکیا کرنا ہوگا، جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا اکثر صبح اٹھنے پر آپ کو تکیہ گیلا ملتا ہے اور اس کی وجہ رال ٹپکنا ہوتی ہے؟ اگر ہاں تو یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں مگر یہ مقدار بہت زیادہ ہو تو یہ کسی مرض کی علامت یا جسم میں کچھ گڑبڑ کی نشانی ہوسکتی ...

مزید پڑھیے

ادرک کی چائے کے کرشماتی فوائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کی آمد ہے اور ایسے میں گرم مشروبات کا استعمال بے حد بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس موسم میں ادرک کی چائے کا استعمال بے شمار فوائد کا باعث بن سکتا ہے۔ ادرک میں اینٹی بیکٹریل خصوصیات موجود ہوتی ہیں جبکہ اس میں ...

مزید پڑھیے

طالبات کو ہراساں کرنیوالابہائولدین زکریایونیورسٹی کا پروفیسر اپنے انجام کو پہنچ گیا، ڈاکٹر واصف کو بڑی سزادیدی گئی

ملتان(نیوز ڈیسک) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر کو طالبات سے جنسی ہراسانی کے جُرم میں معطل کر دیا گیا۔ بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے انکوائری کمیٹی کے سامنے ڈاکٹر واصف اعوان کے خلاف بیان ریکارڈ کروایا جس کے بعد پروفیسر کو گذشتہ روز ہی معطل کر دیا ...

مزید پڑھیے