تازہ ترین
ہوم / دلچسپ و عجیب (صفحہ 2)

دلچسپ و عجیب

پاکستان کیخلاف جنگ نہیں لڑینگے، بھارتی فوج میں موجود سکھ بغاوت کردیں، عالمی سکھ پارلیمنٹ نےاعلامیہ جاری کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج میں موجود سکھ فوجی بغاوت کر دیں، عالمی سکھ پارلیمنٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی ہندو شدت پسند مودی سرکار اپنے گھناونے عزائم کی تکمیل کیلئے سکھوں کا آلہ کار بنانا بند کرے، سکھوں کو پاکستان کیخلاف کسی بھی قسم ...

مزید پڑھیے

جہاز کی کھڑکی میں یہ بارک سوراخ کیوں ہوتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بلکہ آپ کے آس پاس ہی ایسی متعدد چیزیں ہوتی ہیں جنھیں ہم دیکھ کر بھی نہیں دیکھتے اور نہ ہی ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ آخر وہ کس لیے ہیں۔ہوسکتا ہے آپ اس بات سے اتفاق نہ کریں مگر نیچے دی گئی چیزوں کے بارے میں ...

مزید پڑھیے

آسٹریلیا، مینڈکوں کے گھروں میں پانی بھر جانے پر اژدھے نے مینڈکوں کی جان بچالی، اژدھا مینڈکوں کوخود پر سوار کرکے کس طرح محفوظ مقام تک لے گیا

ملبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں رات کے دوسرے پہر ایک کسان نے عجیب منظر دیکھا کہ ایک اژدھا کئی مینڈکوں (ٹوڈز) کو سوار کراکے انہیں کسی محفوظ جگہ لے جارہا ہے۔خیال ہے کہ اس علاقے میں آنے والے شدید سیلاب سے ان مینڈکوں کے گھروں (کھو) میں پانی بھر گیا تھا ...

مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر سیالکوٹ پہنچ گئیں

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فونز کا استعمال عام ہونےکے بعد اسمارٹ فونز صارفین میں سوشل میڈیا کا استعمال بھی کافی بڑھ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے لوگ ایک دوسرے سے صرف ایک بٹن دبا کر ہی رابطہ کر سکتے ہیں۔سوشل میڈیا کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیے

سونے کی چلتی پھرتی دکان راولپنڈی کا یہ رہائشی ہر وقت انتا سونا کیوں پہن کر رکھتا ہے، اس شخص کے پاس انتا سونا کہاں سے آیا، دلچسپ تفصیلات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کی خواتین بالخصوص شادی شدہ خواتین کو ہار سنگھار کا بے حد شوق ہوتا ہے۔ خواتین کے لیے زیور جتنا ہو اُتنا ہی کم ہے اور خواتین کو ہمیشہ مزید کی چاہ کرتے ہی دیکھا گیا ہے۔ بالخصوص پاکستان میں خواتین سونے کو بے حد ...

مزید پڑھیے

مجھے دھوکہ کیوں دیا۔۔ لڑکی پستول لیکر بے وفاعاشق کو سبق سکھانے اسکی شادی میں پہنچ گئی، وہاں جاکر ایسا کام کیا کہ سب دنگ رہ گئے

اتر پردیش (نیوز ڈیسک) لڑکی نے بے وفا عاشق کو سبق سکھا دیا۔۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک لڑکی نے دولہا کی کنپٹی پر پستول رکھ کر اسے شادی کی تقریب سے اغوا کر لیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اتر پردیش میں میں لڑکی نے اپنے عاشق کو ...

مزید پڑھیے

’’ اگر ووٹ دو گے تب بھی آؤ گے اور اگر ووٹ نہیں دو گے تو بھی آؤ گے‘‘ حافظ عبدالعزیز کے انتخابی نشان ’’قبر‘‘کے سوشل میڈیا پر چرچے، امیدوار نے پوسٹر پر کیا عبارت چھپوارکھی ہے، جانئے دلچسپ تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابات میں اب چند ہی روز رہ گئے اور انتخابی امیدوار ووٹرز کو قائل کرنے کیلئے اپنے اپنے حلقوں میں انتخابی سرگرمیاں زور وشور سے چلا رہے ہیں۔ انتخابی امیدواروں کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے گئے ہیں جن میں ...

مزید پڑھیے

ستر(70)سالوں سے بغیر کچھ کھائے پیئےزندگی کیسے گزار رہا ہوں، 88 سالہ شخص نے ایسی بات بتادی کہ سائنسدان سرپکڑ کر بیٹھ گئے

بھارت (نیوزڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں ایک 88 سالہ شخص صرف ہوا پر زندہ ہے۔۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لوگ اس معمر شخص کو “breatharian” کہہ کر بلاتے ہیں جس کا مطلب ہے صرف ہوا کے زور پر زندہ رہنے والا انسان ۔88 سالہ پرالد جانی گجرات کے ایک گاؤں ...

مزید پڑھیے

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر عجیب و غریب غیر مرئی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف،اے ایس ایف اہلکاروں سمیت متعدد افراد بے ہوش، خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے یکم مئی کو 13 سال میں مکمل ہونے والے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح کیا جس کے بعد کبھی ناقص انتظامیہ تو کبھی ناقص میٹیریل کی وجہ سے نیو اسلام آباد ائیر پورٹ خبروں کی زینت بنا رہا۔ ...

مزید پڑھیے

پاکستان میں موجود جادوئی ایئرکنڈیشننگ سرنگ، بنا پنکھے اور اے سی کے اس سرنگ میں درجہ حرارت کتنا کم ہوتا ہے، لوگ رمضان کے پورے روزے اس سرنگ میں گزارتے ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ماہ رمضان کے آتے ہی ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ گرمی کی شدت کے پیش نظر ملک بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ ملک بھر میں جہاں گرمی کی شدت ...

مزید پڑھیے