تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل (صفحہ 19)

انٹرنیشنل

غیر ملکی میڈیانےمودی اور داعش کے سربراہ کو ایک جیسادہشتگرد قرار دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی شہرت کے حامل الجزیرہ ٹی وی نے بھارتی وزیر اعظم مودی اور داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو سفاکی اور حیوانیت میں ہم پلّہ قرار دیتے ہوئے دونوں کا ایک جیسا دہشت گرد قرار دیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے ایک رپورٹ پیش کی ...

مزید پڑھیے

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کو پامال کردیا، آج مجھے اپنے بھارتی ہونے پر فخر نہیں رہا، بھارت کے نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات نے اپنی حکومت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے بھی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین نے کہا کہ آج مجھے اپنے بھارتی ہونے پر فخر نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو ددئے گئے حالیہ ...

مزید پڑھیے

عمران خان کو مجھے فاشسٹ اور نسل پرست جیسے ناموں سے نہیں پکارنا چاہیئے تھا، سب سے زیادہ دکھ کس بات کا ہوا، مودی نے خود ہی بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے مابین ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے بارے میں مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صحافی عمر قریشی نے کہا کہ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ...

مزید پڑھیے

سعودی عرب میں تیل کے 100سے زائد نئے ذخائر، کنوئوں سے روازنہ کی بنیاد پر13لاکھ بیرل تیل اگلے کتنے سالوں تک نکالاجاسکتا ہے، جانئے

جدہ (نیوز ڈیسک)گزشتہ دنوں حوثی باغیوں کی جانب سے الشیبہ کی ایک گیس فیلڈ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا تو یہ خطہ دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا کہ آخر یہاں ایسی کیا بات ہے جس کی بناء پر اس ویران علاقے کو نشانہ بنانے کی ...

مزید پڑھیے

افغانستان میں یوم آزادی کی تقریب میں دھماکہ، 20بچوں سمیت 66افراد نشانہ بن گئے

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں 100ویں یومِ آزادی کی تقریب میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 66 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کے نائب ترجمان نور احمد حبیبی نے بتایا کہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں 10 ...

مزید پڑھیے

سعودی عرب بھارت کیساتھ تمام معاہدے معطل کردے، برطانیہ سے سعودی حکام سے بڑامطالبہ کردیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو بھارت کے ساتھ معاہدے معطل کرنے چاہئیں، بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج سے مودی سرکار بوکھلا گئی، کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھارت کو واضح پیغام دیا۔انہوں نے لندن میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ...

مزید پڑھیے

پاکستان کی زبردست خارجہ پالیسی بھارت کو گھٹنوں کے بل لے آئی، ہم نے ہاتھ بڑھا دیا ہے اب دیکھنا ہے پاکستا ن کب بڑھاتا ہے، بھارتی سفیر نے مذاکرات کی پیشکش کردی

جنیوا (نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستان کے ساتھ بیٹھ کر مقبوضہ کشمیر کے معاملے بات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی مندوب سید اکبرالدین نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد پاکستانی صحافیوں سے ہاتھ ملایا اور کہا کہ اب انتظار ہے کہ پاکستان کب ہاتھ ...

مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھارت کی ناکامی ہے، بھارت کی دوسری بڑی سیاسی جماعت نے اعتراف کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر اجلاس کو مودی حکومت کی سفارتی ناکامی قرار دیدیا۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 50 برس بعد تاریخی اجلاس منعقد ہوا ...

مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس نے کام کردکھایا، بھارت گھٹنوں کے بل آگیا، مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

سری نگر (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں مستقل اور غیر مستقل اراکین نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کو تشویش ناک قرار دیا اور مسئلے کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق حل کرنے پر زور دیا۔ سلامتی ...

مزید پڑھیے

’’نسل کشی بند کرو ۔۔۔کشمیر کو آزاد کرو ۔۔۔ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں ‘‘کینیڈا کشمیریوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، بھارتی اقدام کی سخت مخالفت

سرینگر(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بڑی تعداد میںکشمیریوں اور ان کے ہمدروںنے جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں اور انہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن ...

مزید پڑھیے