تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل (صفحہ 2)

انٹرنیشنل

سزائے موت سے متعلق سعودی ولی عہد نے دھماکہ خیز اعلان کردیا، سرقلم کرنے کی بجائے اب کیاکام ہوگا، حیرت انگیز انکشاف

لاس اینجلس(آئی این پی)ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت کا قانون مکمل طور پر منسوخ نہیں ہوسکتا البتہ اس میں کمی ضرور کی جائے گی۔ ٹائمز میگزین کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ سمیت کئی ...

مزید پڑھیے

سید فرحت عباس شاہ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا، میرے لیے یہ ایوارڈ نوبل انعام سے کم نہیں، فرحت عباس شاہ

قطر(خصوصی رپورٹ)پاکستان ایسوسی ایشن قطرواحد تنظیم ہے جس نے اپنے منشور میں چند بڑے مقاصددوحہ کی تمام بڑی تنظیموں سے ہٹ کر نہ صرف شامل کئے بلکہ ا ن مقاصد کے حصول کی عمل پیرائی کو بھی باقاعدگی سے ممکن بنا رہی ہے۔تنظیم سماجی،ثقافتی،تعلیمی ،ادبی اور تشویقی سرگرمیوں کے ذریعے ...

مزید پڑھیے

ترک فوج سے ٹکر امریکہ کو مہنگی پڑگئی، طیب اردوان نے اعلان جنگ کردیا، امریکی فوجیں بھی حرکت میں آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک فوج کی ممکنہ طور پر شمالی شام کے کرد اکثریتی علاقے منبج آمد کے پیش نظر امریکی فوج نے دفاعی تیاریاں تیز کر دیں، تمام فوجی کیمپوں اور چوکیوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم ، شہر میں اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیے

کمسن نابینا 3 ماہ میں حافظ قرآن بن گیا

قاہرہ (نیوز ڈیسک) قاہرہ کے رہائشی ایک کم سن نوجوان نے 3 ماہ کے عرصہ میں قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا۔ ننھے نابینا حافظ عبد اللہ عمار نے قرآن مجید کا انگریزی اور فرانسیسی زبان میں ترجمہ بھی کیا۔ بچے کا پورا نام عبداللہ عمار محمد السید ہے۔ شمالی ...

مزید پڑھیے

ترک صدر نے ایسی جگہ قرآن پاک کی تلاوت کردی کہ عیسائی دنیا لرز اٹھی،تفصیلات جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں موجود سینکڑوں سال تک کلیسا رہنے والی عمارت آیا صوفیہ جسے خلاف عثمانیہ کے دور میں شاہی مسجد کا درجہ دیدیا گیا اور خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد کمال اتاترک کے دورمیں اسے میوزیم کا درجہ دیدیا گیا تھا وہاں ترک صدر رجب طیب اردوان ...

مزید پڑھیے

امریکی فوجیں شام سے نہیں جانی چاہیئے انکی مدد سے ہی ہم نے۔۔۔ سعودی ولی عہد نے ایسا بیان دیدیا کہ سب حیران رہ گئے

واشنگٹن (آئی این پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام میں اگر طویل مدت کے لیے نہیں تو کم سے کم درمیانی مدت کے لیے ضرور موجود رہنا چاہیے۔انھوں نے یہ بات ٹائم میگزین کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی ...

مزید پڑھیے

اسرائیلی فوج کے حملوں سے نہتے فلسطینیوں کی شہادتیں، ترک صدر طیب اردوگان کے صبر کا پیمانہ لبریز

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 16 فلسطینیوں کے جاں بحق اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں اپنے خطاب کے دوران ترک صدر طیب ...

مزید پڑھیے

چین نے امریکی طیاروں کا بھی توڑنکا ل لیا ،پاکستان کو ایسے ہتھیاروںسے لیس کرنے کا اعلان کر دیا کہ دشمنوں کی نیندیں حرام ہو گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کہ جس کی بدولت بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانے پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیانگ سو صوبے میں نانجنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ہو منگ چن کا کہنا ہے کہ چین امریکی چھپے ...

مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد کی امریکہ کی ایک کافی شاپ میں تصویر نے تہلکہ مچادیا، ان کے ساتھ کون موجود ہے، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

نیویارک(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکا کے دو ہفتے کے سرکاری دورے پر ہیں اور وہ وہاں مصروف وقت گزار رہے ہیں، انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت سیاسی قیادت ، کاروباری شخصیات ، نمایاں ٹیکنالوجی فرموں اور صنعتی اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کی ...

مزید پڑھیے

بڑی جنگ کی تیاریاں، چین اور پاکستان نے کن مقامات پر فوجی اور جنگی ساز وسامان اکٹھا کرناشروع کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور بھارت کی فوجیں ڈوکلام کے سرحدی علاقے میں کئی ہفتے تک آمنے سامنے رہیں اور دنیا ایک خطرناک جنگ کے خطرے سے دوچار رہی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اب دونوں ملکوں نے ایک بار پھر سرحد پر ایسا کام شروع کر دیا ہے ...

مزید پڑھیے