تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل (صفحہ 22)

انٹرنیشنل

سابق امریکی صدر انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش 94سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ خون میں انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے ہیوسٹن کے ہسپتال میں داخل تھے۔ ہسپتال میں داخل ہونے سے پہلے بھی وہ چلنے پھرنے سے معذور تھے ...

مزید پڑھیے

کرتار پور راہداری کے افتتاح میں پاکستان آنے والی بھارتی وزیر اپنے ملک واپس پہنچ کر زہر اگلنے لگی، نوجوت سنگھ کو پاکستانی جاسوس قراردیدیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) کرتارپور کوریڈور کے افتتاح کیلئے پاکستان آنے والی بھارتی وزیر اپنے ملک واپس پہنچ کر زہر اگلنے لگی، یونین وزیر برائے خوراک ہرسمرت کور بادل نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان کا جاسوس قرار دے دیا، سدھو کو بھارت سے زیادہ پاکستان میں پیار ملتاہے اور عمران ...

مزید پڑھیے

’’خالصتان اور سکھوں کی آزادی کی بات کرتا رہوں گا‘‘سکھ رہنما سردار گوپال سنگھ مودی سرکار کے اعصاب پر سوار ہوگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)42 سالہ سردار گوپال سنگھ چاولہ عرف گوپی بھارت کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں۔گوپال سنگھ چاؤلہ نومبر 1976میں ہنگو ،کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ایف اے کرنے کے بعد چار سالہ ہومیوپیتھک کورس کیا ۔چھ بہن بھائیوں میں سے وہ تیسرے نمبر پر ہیں ان کا ایک بھائی انجینئر ہے ...

مزید پڑھیے

ملائشین فوج پاکستانی جے ایف 17تھنڈر لڑاکاطیارہ دیکھ کر حیران رہ گئی، پاکستانی طیاروں کی تعریف کرتے ہوئے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

کراچیر(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا پاکستان کے جے ایف 17تھنڈرلڑاکا طیارہ خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کا فوجی وفد پہلی مرتبہ 2018 میں IDEAS کا دورہ کر رہا ہے۔اس سال دسویں انٹر نیشنل دفاعی نمائش اور سیمینار (آئیڈیاز) میں شرکت کرنے والوں کے درمیان ملائیشیا کے فوجی ...

مزید پڑھیے

خالصتان بھی آزاد ہوگا اور کشمیر بھی۔۔!!آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے گوپال سنگھ نے مودی سرکار کی نیندیں اڑادیں، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد ر(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سکھ رہنما گوپال سنگھ چاولہ نے کہا کہ بھارتی میڈیا نے پاکستان آنے اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ...

مزید پڑھیے

کیمیکل فیکٹری کے قریب دھماکہ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر زانگ جیاکو میں کیمیکل پلانٹ کے قریب دھماکے کے باعث 22 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چین کے شمالی صوبہ ہبائی کے شہر ژانگ جیاکو میں واقع کیمیکل پلانٹ کے قریب دوپہر کے وقت اچانک زور دار دھماکا ہوا جس کے باعث ...

مزید پڑھیے

پاکستان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے، مودی سرکار نے اہم معاملے پر اپنی ہٹ دھرمی دکھادی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی مذکرات نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پی جے بی پاک بھارت امن مذاکرات سے خائف نظر آتی ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی ٹھکرا دی ہے جب کہ ...

مزید پڑھیے

بیماری کا بہانا کرنے والے اسحاق ڈار کی لندن میں ویڈیو بنانے والاشخص کون تھا اور ویڈیو بنانے پر اسکے ساتھ کیا سلوک کیا گیا، افسوسناک انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون میں ویڈیو بنا کراسحاق ڈار کو تندرست دکھانے والے رپورٹر کو نجی چینل سے فارغ کر دیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جو آتے ساتھ سوشل میڈیا پر چھا گئی تھی۔اس ویڈیو کی خاص بات یہ تھی کہ ...

مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کراچی کے ٹیلر کے مداح نکلے!اپنے سوٹ سلوانے کیلئےٹیلر کو خصوصی طیارے سے امریکہ بلوالیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کئی ایسے لوگ ہیں جو اپنے شعبے میں اپنی مثال آپ ہیں۔اور کہا جاتا ہے کہ اگر آپ کسی فن میں ماہر ہیں تو پھر آپ کے پاس ایک بہت بڑا خزانہ ہے۔یہی کچھ پاکستان کے ایک درزی کے ساتھ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ...

مزید پڑھیے

بوائے فرینڈکی بریانی بناکر اس کے دوستوں کو کیوں کھلائی،ملزمہ نے بھری عدالت میں دردناک قتل کی وجہ بتادی

متحدہ عرب امارات(نیوز ڈیسک) بوائے فرینڈ کو قتل کرنے ، لاش کے ٹکڑے کرنے اور اس کی بریانی بنا کر مزدوروں کو کھلانے والی خاتون کا نیا بیان سامنے آگیا ہے جس میں اُس نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے بوائے فرینڈ نے پہلے مجھ پر حملہ کیا تھا۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیے