تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل (صفحہ 27)

انٹرنیشنل

سعودی عرب نے مثال قائم کردی، جنرل راحیل شریف کے بعد پاکستان کی کس خاتون کو بڑے عہدے پر فائز کردیاگیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے اپنی 70سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی خاتون کوقونصلر کے عہدے پر تعینات کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کی 70 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک پاکسانی خاتون فوزیہ فیاض کی قونصلر کے عہدے پر تعیناتی کر ...

مزید پڑھیے

سعودی عرب کا ایٹمی پروگرام شروع کرنے کا اعلان، چین اور روس نے بڑی پیشکش کردی، امریکہ نے بھی سرپرائز دیدیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر توانائی ریک پیری نے کہا ہے کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہو ںنے کہاکہ امریکہ کو چاہئےکہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کی شرائط کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ تعاون ...

مزید پڑھیے

بھارت کی پاکستان دشمنی عروج پر، یوم پاکستان پر براہموس کروزمیزائل چلاڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی پاکستان دشمنی اور تنگ دلی عروج پر پہنچ گئی، یوم پاکستان کے موقع پر براہموس کروز میزائل کا تجربہ کر لیا۔ بھارتی خاتون وزیر دفاع نرملا سیتھا رامان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ بھارت نے براہموس کروز ...

مزید پڑھیے

پاکستان ایسوسی ایشن قطر اور قطر عالمی تنظیم برائے آرٹ اینڈ لٹریچر کا معروف شاعر فرحت عباس شاہ کو حاصل حیات ایوارڈ و سندِ تحسین سے نوازنے کااعلان

قطر(نمائندہ خصوصی)پاکستان ایسوسی ایشن قطر اور قطر عالمی تنظیم برائے آرٹ اینڈ لٹریچر(قلم)کی جانب سے مشترکہ طور پر سال 2018 کے عالمی ایوارڈ و مشاعرہ کے انعقاد اور تفصیل کا اعلان کیا گیا۔مرکزی کمیٹی نے ایک مشترکہ اجلاس میں جن شخصیات کو یہ ایوارڈ تفویض کرنے کا اعلان کیا ہے ...

مزید پڑھیے

صرف موت ہی مجھے تخت و تاج سے محروم کرسکتی ہے،سعودی ولی عہد کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف موت ہی انہیں سعودی تخت و تاج سے محروم کر سکتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ وہ کتنا عرصہ زندہ رہیں گے لیکن جب ...

مزید پڑھیے

ایرانی فورسز کی پاکستان پر شدید گولہ باری، ایران کا اصل چہرہ سامنے آگیا

کوئٹہ(سی پی پی) اہم اسلامی ملک کی پاکستان پر گولہ باری،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیابھارت کے بعد برادر ملک ایران نے بھی پاکستان پر گولہ باری شروع کردی ، ایرانی سکیورٹی فورسز نے پنجگور کے گاؤں پارا میں6مارٹرگولے داغ دیئے ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات ...

مزید پڑھیے

جدہ ایئرپورٹ پر کام کرنیوالے غیرملکی ملازمین نوکریوں سے فارغ، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جدہ کے شاہ عبد العزیز انٹر نیشنل ائیرپورٹ انتظامیہ کا ائیرپورٹ پر کام کرنے والے 1500 غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہری بھرتی کرنے کا فیصلہ۔عرب میڈیا کے مطابق ڈائیریکڑ جنرل جدہ ائیرپورٹ انجینئیر عبد اللہ الریمی نے ائیرپورٹ پر کام کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے ...

مزید پڑھیے

اسلام جرمنی کا حصہ نہیں، ہمارے دل میں عیسائیت ہے، نومنتخب جرمن وزیرداخلہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے لگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کا جرمنی سے کوئی تعلق نہیں، جرمنی کے دل میں عیسائیت ہے،مسلمانوں کو ہمارے ساتھ زندگی گزارنے کی ضرورت ہے، ہمارے خلاف بھی نہیں اور ہمارے بعد بھی نہیں، جرمن وزیر داخلہ نے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ ...

مزید پڑھیے

سعودی عرب نے ایٹم بم بنانے کا اعلان کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگرایران نے ایٹم بنایا توہم پیچھے نہیں رہیں گے،اس کے برعکس سعودی عرب ایٹمی ہتھیاررکھنے اور بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔انہوں نے امریکی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا کہ سعودی عرب ایٹمی ہتھیار رکھنے اور بنانے ...

مزید پڑھیے

بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ گرکر تباہ، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طیارے سے اٹھنے والے دھویں کے بادل دور سے ہی دیکھے جاسکتے ہیں، حکام نے حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔نیپالی ...

مزید پڑھیے