تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل (صفحہ 3)

انٹرنیشنل

سی پیک میں سعودی عرب کی شمولیت، تحریک انصاف کی حکومت بھی سابقہ حکومت کی طرح یہ کام کرے ، چین نے بڑا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ(این این آئی)چینی سفیر مسٹر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک چین اور پاکستان کا مشترکہ منصوبہ ہے ان کو ہر صورت میں ملکر کامیاب بنائینگے سی پیک میں بلوچستان بہت اہم ہے گوادر کے علاوہ حب میں ہاور پلانٹ قائم کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے تجویز پر ...

مزید پڑھیے

قطر اور ایران خواتین کے ذریعے سعودی عرب میں کیا کرواتے رہے، سعودی ولی عہد نے سنگین الزام عائد کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انکشاف کیا ہے کہ قطر اور ایران نے زیر حراست بعض خواتین کو باقاعدہ طور پر تیار کیا تھا۔ زیر حراست افراد میں کچھ ایسے تھے جنہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ انہیں سراغرسانی کیلئے آلہ کار کے ...

مزید پڑھیے

امریکی صدر ٹرمپ کی اہلیہ بھی اپنے شوہر سے تنگ آگئی، حیرت انگیز بیان دیدیا

قاہرہ(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کی اہلیہ بھی اپنے شوہر سے تنگ آگئی، حیرت انگیز بیان دیدیا.امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے انکشاف کیاہے کہ وہ خود بھی صدر ٹرمپ کے کئی ٹوئٹس سے اتفاق نہیں کرتیں اور بعض اوقات صدر کافون ایک طرف رکھوادیتی ہیں تاکہ وہ ٹوئٹ نہ ...

مزید پڑھیے

’’امریکہ ہمارے بغیر مسئلہ افغانستان حل نہیں کرسکتا‘‘ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کیا کریں گے، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)وزیر خارجہ شا ہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اپنا بھرپور اثر و رسوخ استعمال کریں گے ٗ امریکی وزیرخارجہ کے پاکستان کے دورے کے بعد لہجے میں تبدیلی آئی ہے ٗپاک امریکہ تعلقات کو افغانستان کی ...

مزید پڑھیے

شاہ محمود قریشی کے خطاب سے پہلے بھارتی وفد کی پراسرار سرگرمیاں، کیا کچھ کرتے رہے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے دو ملکوں کے وزرا خارجہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی تجویز کو رد کردیا ہے،قومی اخبار کے مطابق رواں ہفتے نیو یارک میں ہونے والےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے وزراخارجہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی تجویز کو رد کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیے

دبئی اور ابو ظہبی کا ویزا فری کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے دبئی اور ابوظہبی ائیرپورٹ پر ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری کردیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی حکام کے مطابق 50 درہم کی ادائیگی پر ویزے کی معیاد 4 دن تک بڑھ سکتی ہے، ٹرانزٹ ویزا لینے کے لئے ہوائی اڈوں پر خصوصی کاؤنٹر بنانے ...

مزید پڑھیے

بھارت نے اپنی اوقات دکھادی، سارک وزرائے خارجہ کانفرنس میں سشماسوراج نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ ہر کوئی ہکا بکارہ گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سارک وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی تاہم ان کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بات نہ ہوسکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی وزیرخارجہ سے میری ...

مزید پڑھیے

بابری مسجد کیس، نماز کیلئے مسجد کا ہونا ضروری نہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے انوکھا فیصلہ سنادیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے 1994 کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز کی ادائیگی کہیں بھی ہوسکتی ہے اور اس کیلئے مسجد کا ہونا ضروری نہیں ہے۔۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ...

مزید پڑھیے

امریکہ سے راہیں جدا۔۔! پاکستان نے روس کیساتھ 10ارب ڈالرز کے کونسے معاہدے کرلیے، شاندار خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ سے راہیں جدا۔۔! پاکستان نے روس کیساتھ 10ارب ڈالرز کے کونسے معاہدے کرلیے، شاندار خبر۔پا کستان اور روس کے ما بین توانائی کے شعبہ میں 10ارب ڈالر کی سر ما یہ کا ری کا معا ہدہ طے پا گیا ،جمعرات کو نجی ٹی وی کے ...

مزید پڑھیے

سی پیک منصوبے میں سعودی عرب کی بطور پارٹنر شمولیت، طویل خاموشی کے بعد چین کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)چینی سفیر یاؤ چنگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک کے 22 جاری منصوبوں میں 70 ہزار افراد کو ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں ٗ اگلے مرحلے میں کم سے کم 2 لاکھ پاکستانی افراد کو ملازمت کے مواقع فراہم کئے جائیں گے ٗ ...

مزید پڑھیے