تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل (صفحہ 30)

انٹرنیشنل

سری لنکا کے شہر کولمبو میں قیامت صغریٰ برپا، مزید 2دھماکے، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے شہر کولمبو میں مزید 2 دھماکے ہوئے ہیں جن میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔یاد رہے کہ آج ایسٹر کے موقعہ پر کولمبو میں 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں مجموعی طور پے 6 دھماکے ...

مزید پڑھیے

سی پیک پر بھارتی اعتراضات، چین نے ہندوستان کو منہ توڑ جواب دیدیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے بھارت کے سی پیک پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ نے بھارت کے پاک چین اقتصادی راہداری پر ...

مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کا بھیانک چہرہ،بھارت میں نچلی ذات کےلوگوں کو انسانی فضلہ کھانے پر مجبور کیا جانے لگا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نچلی ذات کے افراد کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہونا عام بات ہے لیکن حال ہی میں سامنے آنے والے انکشاف نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو انسانی فضلہ ...

مزید پڑھیے

ناروے،شرپسند عناصرنے مسجد پر حملہ کرکے آگ لگادی،مسجد میں آگ سے شدید نقصان کی اطلاعات

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے میں شرپسند عناصر نے مسجد کو آگ لگا دی، آگ سے مسجد کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے، پولیس نے آگ لگانے کی تحقیقات کا آغا زکردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے کے شہرایجرسینڈ کی مسجد المدینہ میں آگ لگا دی۔ بتایا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیے

ترکی نے پاکستان سے درجنوں جنگی طیارے خریدنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کا پاکستان سے درجنوں جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ، برادر ملک ترکی تربیتی مقاصد کیلئے پاکستان کے 52 سپر مشتاق طیارے حاصل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور دوست برادر ملک ترکی کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات ہر گزرت دن کیساتھ مضبوط سے مضبوط ...

مزید پڑھیے

نوکری کیلئے خود بھی جائیں اور ساتھ اپنی فیملی کو بھی لے جائیں، جاپان نے شاندار ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا

ٹوکیو(این این آئی )جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے۔ لاکھوں بلیو کالر ملازمین کی تلاش میں یہ نئے قوانین نافذ العمل ہو گئے ،جاپان کی تاجر برادری نے اس حکومتی فیصلے اور ویزے کے قواعد ...

مزید پڑھیے

طالبان نے پاکستانی سرحد کے قریب افغانی فوج پر حملہ کردیا، درجنوں افغان فوجی ہلاک، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

افغانستان (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کا پاکستانی سرحد کے قریب افغان فوجیوں پر حملہ،طالبان شدت پسندوں نے افغانستان میں رات گئے پاکستان کی سرحد کے قریب واقع فوجی چیک پوائنٹ پر حملہ کر کے 20 افغانی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قندھار میں صوبائی کونسل ...

مزید پڑھیے

پاکستان سے مقابلے کے بھارتی خواب مٹی میں مل گئے، فرانس نے رافیل طیارے گرائونڈ کردیئے

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے مقابلے کیلئے بھارت کے تمام خواب چکنا چور، فرانس نے رافیل طیارے گراونڈ کر دیے، فرانسیسی حکومت کی جانب سے طیاروں میں بڑی فنی خرابی کے انکشاف کے بعد رافیل فلیٹ کو فوری طور پر گراونڈ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہاتھوں ...

مزید پڑھیے

بابری مسجد کو گراکر وہاں کیا بنایا جائے گا، مودی سرکار نے الیکشن جیتنے کیلئے مسلمانوں کیخلاف کیا گھنائونا منصوبہ بنالیا

نئی دہلی(نیو ز ڈیسک)بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اگلے عام انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کردیا ہے جس میں انہوں نے اپنی روایتی انتہا پسندی کی پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے نفرت کو ہوا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے ...

مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بینکوں نے مالی مشکلات کے شکار پاکستانیوں کو ایڈوانس رقم دینے کااعلان کردیا

دبئی(نیو ز ڈیسک) پاکستانی بینکوں کی جانب سے امارات اور سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ایک شاندار مالی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کے تحت ایسے پاکستانیوں کو قرضہ دیا جائے گا جو جائز ذریعے سے ترسیلات زر باقاعدگی سے پاکستان بھجواتے ہیں۔قرضے کی یہ سہولت اُن پاکستانیوں ...

مزید پڑھیے