تازہ ترین
ہوم / انٹرنیشنل (صفحہ 46)

انٹرنیشنل

’’پاکستان طالبان کو بھارت کیخلاف استعمال کر رہا ہے‘‘ امریکہ کے ایک بار پھر سنگین الزامات، کیا کچھ کہہ دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے آئندہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل کینتھ میک کینزی نے کہا ہے کہ وہ افغان معاملے میں پاکستان کو ترجیحی شراکت دار بنائیں گے۔جنرل کینتھ میک کینزی نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک جواب میں لکھا ...

مزید پڑھیے

’’ہاں ہم اعتراف کرتے ہیں کہ ہمیں افغان جنگ میں ناکامی ہوئی‘‘امریکہ نے اپنے ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے افغان جنگ میں ناکامی کا برملا اعتراف کرلیا، امریکی جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان سے اچانک انخلاءیا حکمت عملی میں تبدیلی نقصان دہ ہوگی. امریکی سینیٹ میں آرمڈ فورسز کمیٹی کے روبرو بیان دیتے ہوئے امریکی جنرل میکنزی نے کہا کہ افغان جنگ میں پیشرفت ...

مزید پڑھیے

امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی نے کس نوجوان سے شادی کا اعلان کردیا، فیصلہ جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں عالمی اور امریکی سیاست کے ساتھ ساتھ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں ایک نئے فرد کے اضافے کی خبریں بھی کافی گرم ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدرکی دوسری صاحب زادی ٹیفانی کی ایک لبنانی اور افریقی نڑاد نوجوان سے ہوئی ...

مزید پڑھیے

جھگڑے کے دوران وزنی خاتون اپنے عاشق پر گرپڑی، نوجوان ہلاک

پنسلوانیا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں وزنی خاتون ونڈی تھامس نے اپنے سے نصف وزن کے دوست کو دبا کر اس کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی ونڈی تھامس کا اپنے دوست سے جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے وقت خاتون نشے میں تھی، خاتون نے پہلے ...

مزید پڑھیے

کرتارپورراہداری کھلنے کے بعد مودی سرکار کی نیندیں بھی حرام ہوگئیں، پنجاب میں پکڑ دھکڑ،  افسوسناک انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خالصتان اور ببر خالصہ تحریک دوبارہ سے سر اٹھانے لگی، بھارتی پنجاب کے سکھ نوجوانوں کی تذلیل اور گرفتاریوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع، بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے بھارتی پنجاب میں سکھوں کے ریکارڈ اکٹھا کرنے شروع کر دئیے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے ...

مزید پڑھیے

غیرمسلم خاتون کا حضر محمدﷺ اور حضرت عائشہؓ سے متعلق سوال، معروف اسلامی اسکالر نے ایسا جواب دیا کہ خاتون نے اسلام قبول کرتے ہوئے اپنی بیٹی کا نام عائشہ رکھ لیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)عیسائی امریکی خاتون کا حضرت محمد ﷺ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ازدواجی تعلق اور شادی پر سوال، معروف امریکی مسلمان اسلامی سکالر عمر سلیمان نے ایسا جواب دیا کہ خاتون سن کر فوری طور پر مشرف بہ اسلام ہو گئی، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ ...

مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی پیروی کرنے کی بجائے حکومت کو کیا کام کرنا چاہئے، اسحاق ڈار نے کپتان کو مشورہ دیدیا

لندن (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیسی بالکل ناکام ہے ،ْملک کی اسٹاک ایکسچینج قابل رحم صورتحال کا سامنا کررہی ہے ،ْآئی ایم ایف کی ہدایت کی پیروی کے بجائے پاکستان کو مکمل اقتصادی تباہی سے ...

مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش 94سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ خون میں انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے ہیوسٹن کے ہسپتال میں داخل تھے۔ ہسپتال میں داخل ہونے سے پہلے بھی وہ چلنے پھرنے سے معذور تھے ...

مزید پڑھیے

کرتار پور راہداری کے افتتاح میں پاکستان آنے والی بھارتی وزیر اپنے ملک واپس پہنچ کر زہر اگلنے لگی، نوجوت سنگھ کو پاکستانی جاسوس قراردیدیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) کرتارپور کوریڈور کے افتتاح کیلئے پاکستان آنے والی بھارتی وزیر اپنے ملک واپس پہنچ کر زہر اگلنے لگی، یونین وزیر برائے خوراک ہرسمرت کور بادل نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان کا جاسوس قرار دے دیا، سدھو کو بھارت سے زیادہ پاکستان میں پیار ملتاہے اور عمران ...

مزید پڑھیے

’’خالصتان اور سکھوں کی آزادی کی بات کرتا رہوں گا‘‘سکھ رہنما سردار گوپال سنگھ مودی سرکار کے اعصاب پر سوار ہوگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)42 سالہ سردار گوپال سنگھ چاولہ عرف گوپی بھارت کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں۔گوپال سنگھ چاؤلہ نومبر 1976میں ہنگو ،کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ایف اے کرنے کے بعد چار سالہ ہومیوپیتھک کورس کیا ۔چھ بہن بھائیوں میں سے وہ تیسرے نمبر پر ہیں ان کا ایک بھائی انجینئر ہے ...

مزید پڑھیے