تازہ ترین
ہوم / اہم خبریں (صفحہ 13)

اہم خبریں

متنازعہ بیان دینا کسی کام نہ آیا، نواز شریف کا جیل جانا یقینی ہوگیا، احتساب عدالت میں نواز شریف کے ساتھ کیا ہونیوالاہے، اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک نے کہا کہ بات یہ ہے کہ اب سب کو پتہ ہے کہ کیا ہورہاہے۔ یہ بھی سب کو پتہ ہے کہ ڈان لیکس میں کس نے کیا کیا ، اور اب ...

مزید پڑھیے

کلبھوشن کو بھارت کے حوالے کیا جائے گا یا نہیں ، پاکستان نے حتمی فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائیگا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائیگا ٗسندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی بھارت کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے ٗ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول ...

مزید پڑھیے

اگر یہ کتاب سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مل کر لکھی ہوتی تو غداری کافتویٰ لگادیاجاتا، رضا ربانی

اسلام آباد(این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاکستان اور بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے دو سابق سربراہوں کی کتاب دی سپائے کرونیکلزٗ را، آئی ایس آئی اینڈ دی الوڑن آف پیس کی اشاعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے ...

مزید پڑھیے

وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوں،اسحاق ڈار کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے، جانتے ہیں سابق وزیرخزانہ کو کیا جواب ملا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ ایک مخبری یہ بھی ہے کہ نواز شریف اسحاق ڈار کو خود سے مکمل طور پر علیحدہ کر رہے ہیں کیونکہ ممکنہ طور پر اسحاق ڈار نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ...

مزید پڑھیے

اگر میں صدرہوتا تو شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرکے کیا ڈیل کرتا ، سابق صدر پریز مشرف نے حساس معاملے پر کیا کچھ کہہ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان امریکہ اختلافات بھُلا کر مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہاکہ اگر میں ملک کا صدر ہوتا تو کچھ لو ، کچھ دو کے تحت شکیل آفریدی کو آمریکہ کے حوالے کر دیتا۔ ...

مزید پڑھیے

1991 میں آئی ایس آئی کےسربراہ کے طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کے سربراہ سے خفیہ ملاقاتیں کی،جنرل(ر) اسد درانی نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہان کے درمیان اداروں کی سطح پر ملاقات کے طریقہ کار پر بات کی اورانکشاف کیاکہ انہوں نے 1991ء میں بحیثیت سربراہ انٹرسروسز انٹلی جنس (آئی ایس ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف میں نااہل جہانگیر ترین کیخلاف سینئر رہنمائوں میں نفرت کی لہر،عمران خان پرسر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف میں نااہل شخص کیلئے سینئر راہنمائوں میں نفرت کی لہر نے عمران خان کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے ، عمران خان نااہلی سے تو بچ گئے مگر پارٹی نے نااہل کیلئے سخت ترین پیغام دے دیا ہے۔ گزشتہ روز شاہ محمود قریشی کے بعد ...

مزید پڑھیے

شادیوں کی ناکامی کی وجہ کیا تھی، جہانگیر ترین نے طلاق میں کیا کردار اداکیا، 2014 کے دھرنوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے، ریحام خان کے اپنی کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) ریحام خان کی کتاب عمران خان کے سر پر لٹکتی تلوار ثابت ہو گی۔ ریحام خان کی کتاب کے اہم نکات سامنے گئے۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عامر پر آنے والی ہے۔۔ریحام خان کی ...

مزید پڑھیے

بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دینے کیلئے چند گھنٹوں کی تاخیر بھی نہیں کی، ایٹمی دھماکے نہ کرنےکیلئے مجھے کیا لالچ دیا گیا، نواز شریف نے بہت کچھ سامنے لے آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور قائد ن لیگ نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے اہم راز اگل دئیے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ جو بیان میں نے آج عدالت میں دیا وہ آپ کے سامنے بھی سنانا چاہتے ہیں۔یہ بات ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں ...

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن اسمبلی مجید اچکزئی قتل کے مقدمے میں بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی 1992کے مقدمہ قتل میں بری، عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ سے بری کی گیا، عدالتی فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن صوبائی اسمبلی مجید ...

مزید پڑھیے