تازہ ترین
ہوم / اہم خبریں (صفحہ 2)

اہم خبریں

اسے کہتے ہیں تبدیلی!! وزیروں کا بھی احتساب شروع، وزیراعظم عمران خان نے تاریخی قدم اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے وزرا سے 60 دن کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے 60 دن میں وزرا نے کیا کیا؟ ،وفاقی کابینہ کا اجلاس میں گنے کی کرشنگ 15 نومبر سے شروع کرنے ، کراچی کے مسائل ...

مزید پڑھیے

خود کو بڑا سائنسدان کہتے ہیں، مفت بجلی دی نہیں الٹا 4ارب کا نقصان کردیا، چیف جسٹس بڑے بڑے دعوے کرنیوالے ڈاکٹر ثمر مبارک مند پر برہم، دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے تھرکول پاور منصوبے کی تحقیقات قومی احتساب بیورو (نیب ) کے سپرد کرتے ہوئے آڈیٹر جنرل کو منصوبے کے فرانزک آڈٹ کا حکم دے دیا ہے. چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے تھرکول پاور منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیے

نواز شریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس حتمی مراحل میں داخل، واجد ضیاء نےکونسے اہم ثبوت عدالت میں پیش کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ہے. استغاثہ کے اہم گواہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا کا بیان فلیگ شپ ریفرنس میں بھی مکمل ہوگیا. تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز ...

مزید پڑھیے

عمران خان ایک بار پھر صادق اور امین، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے عمران خان کو ایک بار صادق اور امین قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج عمران خان کی اہلیت کے حوالے سے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر کی گئی نظرثانی کی اپیل پرسماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ...

مزید پڑھیے

عمران خان نے میڈیا کو خوش کردیا،وزیراعظم کے شاندار فیصلے سے میڈیاہائوسز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی میڈیا انڈسٹری کو درپیش مسائل کے پیش نظر وزیر اعظم نے نیوز پرنٹ پر عائد 5 فیصد ڈیوٹی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق جب سے نئی حکومت آئی ہے ،تب سے میڈیا غیرمعمولی صورتحال کا سامنا کررہا ہے۔اس وقت میڈیا ہاوسز کافی مشکلات کا شکار ہیں۔موجودہ حکومت سابق ...

مزید پڑھیے

تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، صوبہ پنجاب کے بجٹ میں وزیراعلیٰ اور گورنرہائوس کے اخراجات میں 60فیصد اضافہ، وزراء پرمراعات کے نام پر کیا نوازشات کردی گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گذشتہ روز پنجاب کے لیے اپنا پہلا بجٹ پیش کیا۔ لیکن پہلے ہی بجٹ میں تبدیلی اور سادگی کے تمام دعووں کی قلعی کھُل گئی۔ صوبائی حکومت کے پہلے بجٹ میں وزیراعلیٰ ، گورنر ہاؤس ، سیکرٹریٹ، وزرا، وی وی آئی ...

مزید پڑھیے

شہباز شریف کے نیب پر الزامات، چیئرمین نیب جاوید اقبال کا ردعمل سامنے آگیا، اپوزیشن لیڈر کو منہ توڑ جواب دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین نیب نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی جانب سے عائد کیے جانے والے تمام الزامات مسترد کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب آفس کا دورہ کیا جہاں انہیں مختلف مقدمات پر بریف کیا گیا۔ چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید ...

مزید پڑھیے

صرف 50دنوں میں ریلوے کو اربوں کا فائدہ! شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو خوش کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلسل چیلنج کی صورت میں ریلوے کو کئی دہائیوں سے مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ وزیر ریلوے نے حالیہ دنوں میں وازارت کا منصب سنبھالنے کے بعدنیا سلوگن ”آرام حرام ہے “جاری کیا تھا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے آتے ساتھ محکمہ ریلوے کو اربوں ...

مزید پڑھیے

سیتاوائٹ سے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کا معاملہ وزیراعظم کو لے ڈوبا، عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست پر درخواست گذارکوعمران خان سے متعلق تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔ پیر کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہرپرمشتمل دو رکنی بینچ ...

مزید پڑھیے

شوکت عزیز صدیقی عہدے سے فارغ، صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی متنازع تقریر کے معاملے پر جج کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش پر صدر مملکت عارف علوی نے شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل ...

مزید پڑھیے