تازہ ترین
ہوم / اہم خبریں (صفحہ 20)

اہم خبریں

سانحہ ماڈل ٹائون میں ابتک کی سب سے بڑی پیشرفت، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر سماعت کے دوران نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی ...

مزید پڑھیے

دبئی میں عمران خان کا بے نامی پیسہ ہونے کا انکشاف، دھماکہ خیز دعویٰ، ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینٹر مشاہد اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی میں عمران خان کا بے نامی پیسہ ہے ‘ نیب اصل کارکردگی دکھائے تو موجودہ کابینہ کے 80فیصد ارکان جیل میں ہوں گے ‘نواز شریف پانامہ کیس میں آف شور ...

مزید پڑھیے

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے! شہباز شریف، احد چیمہ اور فواد حسن فواد کیخلاف وعدہ معاف گواہ کون بنا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آشیانہ ہائوسنگ سیکنڈل کا چرچا اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہے ۔اس سیکنڈل کے سلطانی گواہوں میں سے اگر کسی کے پاس سب سے زیادہ بے ضابطگیوں اور کرپشن کا علم تھا تو وہ پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم اقبال سپرا تھا جس نے بطور ای ڈی ...

مزید پڑھیے

نیب ہمارے خلاف انتقامی کاروائی کررہی ہے، ہم 15،15بار جیل جاچکے ہمیں جیل کا کوئی خوف نہیں، خواجہ سعد رفیق مشتعل، بڑا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ہمارے خلاف لوگوں کو وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کیا جاتا ہے اور اگر نہ بنے تو وارنٹ جاری کر دیے جاتے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیے

اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے خیبرپختونخواہ پولیس کے ایس ایس پی طاہر خان کو افغانستان میں قتل کردیا گیا

کابل (نیوز ڈیسک )اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے ایس پی رورل طاہر خان کو افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس پی طاہر خان دراوڑ کا تعلق خیبر پختونخواہ پولیس سے تھا۔کچھ روز قبل وہ اسلام آباد دورے پر تھے کہ ان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ...

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے اہم اراکین اسرائیل کو تسلیم کروانے کیلئے سرگرم، مہم کون کون شامل ہے، مظہر برلاس کے چونکادینے والے انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی دھماکہ خیز افواہ نے نہ صرف پاکستان کے سیاسی ماحول کو گرما کر رکھ دیا تھا بلکہ قومی اسمبلی میں اس پر اپوزیشن نے باقاعدہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا تھا۔ بالآخر اسرائیلی طیارے کے معاملے کی جگہ آسیہ مسیح کی سپریم ...

مزید پڑھیے

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی کیلئے بڑا قدم اٹھالیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکہ میں قید ڈاکٹر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی سے متعلق بات چیت ہوئی۔شاہ محمود قریشی نے فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں کی جانے ...

مزید پڑھیے

تم میرے سامنے ایک عام آدمی ہو ، بار بار عدالتی کاروائی میں مداخلت نہ کرو نہیں تو۔۔۔ !چیف جسٹس برہم،ملک ریاض کی سرزنش کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون راولپنڈی زمین الاٹمنٹ سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کر لیا ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امریکہ میں صدر کھوکھا الاٹ نہیں کر سکتا وزیر اعلی حکومت کا انچارج ہوتا ہے، چوہدری اعتزاز صاحب یہ نہ ہو بات کیس سے آگے ...

مزید پڑھیے

نظر ثانی کے بغیر آسیہ مسیح کو ملک سے باہر بھیجا گیا تو پاکستان میں کیا ہوگا،مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان سے آسیہ مسیح کی رہائی کا فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے اس فیصلے کے خلاف شدید تحفظات اور احتجاج کا سلسلہ دیکھنے کو ملا اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بھی پیدا ہوئی۔ ایسے میں پاکستان ...

مزید پڑھیے

اہم ترین معاملے نے حکومت کو ہلاکر رکھ دیا، وزیراعظم کا جہانگیرترین اور پرویز الٰہی کی گفتگو کا نوٹس،عمران خان نے اپنا فیصلہ سنادیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جہانگیرترین اور پرویز الٰہی کی گفتگو کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم نے لاہور میں قیام بڑھانے پر غورشروع کردیا، اتحادی جماعت کے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج لاہور کے دورے پر ...

مزید پڑھیے