تازہ ترین
ہوم / اہم خبریں (صفحہ 3)

اہم خبریں

دنیا کی 10کرپٹ ترین جماعتوں میں مسلم لیگ ن پہلے نمبر پر ، بی بی سی اور سی این این سے منسوب سروے نے پول کھول دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) دنیا کی 10 کرپٹ ترین سیاسی جماعتوں میں پہلے نمبر پر آگئی۔ بی بی سی اور سی این این سے منسوب سروے میں بھارت کی انڈین نشنل کانگریس چوتھے نمبر پر بدعنوان سیاسی جماعت ہے۔روزنامہ نیا اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ...

مزید پڑھیے

ایران اور عربوں کے درمیان پاکستان صلح کا آرزو مند ہے، آپ ایسا کیوں چاہتے ہیں؟جنرل قمر باجوہ نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عربوں کی باہمی آویزش کے علاوہ، عرب ایران کشمکش کی ایک بھاری قیمت پاکستان نے ادا کی ہے۔سینئر صحافی و کالم نگار ہارون الرشید نے اپنے کالم میں لکھا کہ متاثر ہونے والے بعض خاص طبقات کی حد تک فرقہ وارانہ رجحانات اس ملک میں پیدا ...

مزید پڑھیے

نیب کا قانون کالاقانون، انتخابات سے قبل نواز شریف وزیراعظم سے کیا کام کروانے والے ہیں، انکشافات نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد( این این آئی )سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب کا قانون ڈکٹیٹر کا بنایا ہوا کالا قانون ہے اور انشا اللہ ہم اسے ختم کریں گے ، میں اپنے کیس کا فیصلہ ہونے تک اسے ختم کرنے کے حق میں نہیں لیکن آج ہفتہ ...

مزید پڑھیے

چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنا مہنگا پڑگیا، ریفرنس دائر کرنے والے جج کے ساتھ ایسا کام کردیا گیاجو کسی کے گمان میں بھی نہ تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والا جج معطل ، احمد سلطان ترین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے جج احمد سلطان ترین کی معطلی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا ، نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ کے ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیے

مزید پڑھیئے: نوازشریف چوہدری برادران سے دوبارہ دوستی کرنےکیلئے معافی مانگنے پر تیار، چوہدری برادران نے کیا جواب دیا، حیرت انگیز صورتحال

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے چوہدری بردارن سے تعلقات دوبارہ استوار کرنے کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔قومی اخبار کی ایک ر پورٹ کے مطابق نواز شریف نے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے معاملات نمٹانے کے لئے چوہدری برادران کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور چوہدری ...

مزید پڑھیے

چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر، ریفرنس کس جج نے دائر کیا اور کیا الزامات لگائے گئے، جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں مس کنڈکٹ کے الزام میں ریفرنس دائرکردیا گیا ہے‘ ریفرنس کوہاٹ خیبر پختونخوا کے حاضر سروس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد سلطان ترین کی طرف سے دائر کیا گیا ہے۔ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کے ...

مزید پڑھیے

جو لوگ میری نااہلی کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں وہ ہاتھ کھڑے کریں! جلسے میں موجود تمام لوگوں نے ہاتھ کھڑے کردیئے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اس وقت دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا جب جلسہ میں موجود تمام لوگوں نے عدالت کے فیصلے کو صحیح مانتے ہوئے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سوات میں ایک جلسہ ...

مزید پڑھیے

دنیا بھر سے دہشتگردوں کی بڑی تعداد افغانستان کے کس حصے میں جمع ہورہی ہے، پاکستانی جنرل کے انکشافات نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد (آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش شمال اور شمال مشرق میں سرائیت اختیار کر رہی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے 76 ہزار افراد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ...

مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ، چیف جسٹس کی اہلیہ اور بیٹی کی تصاویر لے کر کیامہم شروع کردی، افسوسناک انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف درجہ بدرجہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چیف جسٹس آف ...

مزید پڑھیے

پاکستان کے بڑے ڈیم خالی ہونے لگے، ملک سنگین میں آبی بحران کا خدشہ، آنے والے دنوں میں کیا ہوسکتا ہے، تشویشناک انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) دریاؤں کے بہاؤ میں خطرناک حد تک کمی کے بعد ملک میں آبی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، تربیلا اور منگلاڈیم خالی ہونے کے قریب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ اور جہلم میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک کمی ہوگئی ہے، جس کے ...

مزید پڑھیے