تازہ ترین
ہوم / اہم خبریں (صفحہ 30)

اہم خبریں

عمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل(ر) شجاع پاشا کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا، کونسا عہدہ دیا جائے گا، دھماکہ خیز انکشاف

عمران خان نے سابق ڈی جی ISIجنرل(ر) شجاع پاشا کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا، کونسا عہدہ دیا جائے گا، دھماکہ خیز انکشاف اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن جیت کر عمران خان کا سابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ( ر ) شجاع پاشا کو حکومت میں اہم ...

مزید پڑھیے

پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے سرگرم، مسلم لیگ(ن) کے فارورڈ بلاک سمیت آزاد نمائندوں کی حمایت کا دعویٰ،شہباز شریف اور عمران خان کو بڑاسرپرائز دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے عمران خان سے بات ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے فارورڈ بلاک سمیت آزاد منتخب نمائندوں سے رابطے میں ہوں۔ اچھے پلیٹ فارم فراہم کریں گے۔ شہباز شریف کے لئے پنجاب اتنا ...

مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کا تاریخی فیصلہ، تحریک انصاف کی فتح تسلیم کرتے ہوئے(ن) لیگ سے راہیں جدا کرلیں، اے پی سی میں شرکت سے بھی معذرت

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی تحریک انصاف کی فتح تسلیم کر لی ۔۔پیپلز پارٹی نے اے پی سی میں شرکت معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات انعقاد پذیر ہوئے جس میں دس کروڑ سے زائد ووٹرز نے حق رائے ...

مزید پڑھیے

این اے 129،علیم خان نے ایاز صادق کو جیت کا جشن نہ منانے دیا، بازی پلٹ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے این اے 129میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی۔ریٹرننگ آفیسر نے علیم خان کی درخواست منظور کر لی جس کے بعد آر او نے این اے 129کا انتخابی نتیجہ روک لیا ہے۔ریٹرننگ آفیسر نے کل صبح 10 ...

مزید پڑھیے

الیکشن جیتنے کے بعد عمران خان کا قوم سے خطاب، امریکہ اور بھارت کو بڑی پیشکش کردی، افغانستان، سعودی عرب اور ایران سے متعلق دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی حکومت کا ایجنڈا پیش کیا ہے۔ عمران خان نے اس موقع پر خارجہ پالیسی کا بھی ذکر کیا۔ عمران خان نے پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیے

خواجہ آصف نے عثمان ڈار کے منہ سے فتح چھین لی، سیالکوٹ میں بازی پلٹ گئی، دھماکہ خیز خبر

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018میں حلقہ این اے 73سیالکوٹ سے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے عثمان ڈار کو شکست دیدی ۔پہلی خبر آئی تھی کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 73 سیالکوٹ میں تحریک انصاف ...

مزید پڑھیے

خواجہ آصف بمقابلہ خواجہ آصف،این اے 73 کا بڑا اپ سیٹ، ایسا رزلٹ سامنے آگیا کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ آصف کے خلاف عوامی عدالت کا بھی فیصلہ آگیا، حلقہ این اے 73سے بڑا پ سیٹ ، تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے ن لیگ کے بھاری بھرکم امیدوار کو پچھاڑدیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 73سے بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے اور سپریم ...

مزید پڑھیے

الیکشن 2018کا بڑااپ سیٹ، چوہدری نثار کو تحریک انصاف کے غلام سرو سے این اے 63 اور پی پی 12 میں واثق قیوم کے ہاتھوں بدترین شکست، این اے59میں (ن) لیگ کے گرفتا قمرالاسلام کی کیا پوزیشن ہے، جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2018کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس الیکشن میں کئی بڑے اپ سیٹ سامنے آرہے ہیں، انہی میں سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے حلقوں کے نتائج بھی شامل ہیں جہاں سے تحریک انصاف نے سابق وزیرداخلہ کو قومی و صوبائی نشستوں پر پچھاڑ دیا ...

مزید پڑھیے

عمران خان پہلی سیٹ جیت گئے، دھماکہ خیز نتائج آگئے، جشن شروع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان پہلی سیٹ جیت گئے، دھماکہ خیز نتائج آگئے، جشن شروع. قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 کراچی کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے، اس حلقے میں تحریک انصاف کے عمران خان، پیپلز پارٹی کی شہلا رضا اور ایم کیو ایم کے رضا ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے راولپنڈی سے مسلم لیگ(ن) کا صفایا کردیا، دھماکہ خیز خبر آگئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کا صفایا ہونے لگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کلین سوئپ کا امکان پیدا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج پاکستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی معرکہ ہوا۔پولنگ کا وقت صبح 9 سے شام 6 بجے تک تھا۔ ملک کے اکثر پولنگ اسٹیشنز پر ...

مزید پڑھیے