تازہ ترین
ہوم / اہم خبریں (صفحہ 4)

اہم خبریں

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ،جعلی اکائونٹس کھولنے کی وجوہا ت کیا تھیں، چینی، الکوحل ، زمین اور بھتہ سے حاصل پیسوں کوکیسے چلایا اور چھپایا جاتا تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشکوک کاروبار کیلئے جعلی/بےنامی اکاونٹ کھولنے کی کیا وجوہات تھیں؟ایف آئی اے جے آئی ٹی کے سعودی عرب میں زیر حراست اور زیر علاج اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر سے سوالات، ایکویٹی کی گردش، شکر/الکوحل کی فروخت سے حاصل شدہ پیسوں کی گردش، زمین کے پیسوں ...

مزید پڑھیے

جعلی اکائونٹس و منی لانڈرنگ کیس،تحریک انصاف حکومت کا سندھ کی صوبائی حکومت گرانے کا خواب مٹی میں مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکومت کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر 172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت کو سندھ کی صوبائی حکومت گرانے کی اجازت ...

مزید پڑھیے

آصف زرداری اور فریال تالپور پر تاحیات نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، جعلی اکائونٹس کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ہوشرباانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری پر جعلی اکاونٹس کیس میں تاحیات نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہے کیونکہ جے آئی ٹی رپورٹ میں سابق صدرآصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپورکے ظاہر نہ کئے گئے اثاثوں سے متعلق اہم انکشافات کئے گئے ہیں۔ جے آئی ٹی رپورٹس ...

مزید پڑھیے

’’میں ساراکچھ سیٹل کرنا چاہتا ہوں آپ بس حکم کریں‘‘ جانتے ہیں ملک ریاض کی پیشکش پر چیف جسٹس نے کیا مانگ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نےچیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ملک ریاض صاحب آپ کا نام ہر جگہ کیوں آجاتا ہے؟کراچی میں جو آپ کر رہے ...

مزید پڑھیے

یہ کام بس تبدیلی حکومت ہی کرسکتی ہے۔۔۔آصف زرداری، بلاول بھٹو اور ملک ریاض کے علاوہ ای سی ایل میں ایسے نام ڈال دیئے گئے کہ جان کر آپ کی عقل بھی دنگ رہ جائے گی

نوابشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے گذشتہ روز جعلی بینک اکاؤنٹس پر بنائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری کی جس کے بعد جے آئی ٹی رپورٹ میں شامل 172 افراد کے ناموں کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کر دیا گیا۔ لیکن ...

مزید پڑھیے

عمران خان بیٹھا ہوا ہے تو پاکستان میں اللہ کے نبی ﷺ کا دین نافذ ہو گا،معروف روحانی شخصیت کی پاکستان کے مستقبل بارے حیرت انگیز پیشگوئیاں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف روحانی شخصیت پیر پنجر نے پاکستان کے مستقبل اور وزیراعظم عمران خان سے متعلق کئی پیشگوئیاں کی ہیں۔اس حوالے سے ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نیا سال آ رہا ہے اور میں یہاں جو ...

مزید پڑھیے

سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کے بیک ڈور رابطے، نمبر گیمز کے حوالے سے ایسا اعلان کہ پیپلزپارٹی میں بھونچال آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کپتان عمران خان کا سندھ میں جیالوں کی سرکار گرانے اور تبدیلی لانے کے مشن پر کام شروع ہو گیا ہے۔سندھ میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کے لئے پاکستان تحریک انصاف متحرک ہو گئی ہے۔پی ٹی آئی سندھ اسمبلی کے کئی ارکان سے رابطے کر رہی ہے۔ ...

مزید پڑھیے

الزامات ثابت نہ ہوسکے، سپریم کورٹ نے شریف برادران کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش کر دی ہے جس کے تحت نواز شریف ، شہباز شریف سمیت اہم سیاستدانوں کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے اصغر خان عملدرآمد ...

مزید پڑھیے

جےآئی ٹی رپورٹ آصف زرداری اور فریال تالپور کیلئے مصیبت بن گئی،حکومت نے سابق صدر کیخلاف دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور فریال تا لپور چونکہ عوامی عہدہ کے حامل تھے اور اور غیر اعلانیہ اثاثہ جات کے مالکان پائے گئے اس لئے اگر وہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کا جواب دینے میں ...

مزید پڑھیے

ترک صدر طیب اردوگان کی جانب سے دورے کی دعوت ، وزیراعظم عمران خان ترکی کا دورہ کب کرینگے، اہم اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ترکی کا دورہ متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنوری کے مہینے میں ترکی کا دورہ کریں گے۔عمران خان ترک صدر طیب اردگان،وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے بات کریں گے۔عمران خان کے ترکی کے دورے میں پاک ...

مزید پڑھیے