تازہ ترین
ہوم / اہم خبریں (صفحہ 5)

اہم خبریں

پاکستان کے تمام سکولوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار، عمران خان کے فیصلے سے انکو یہودی ایجنٹ کہنے والوں کو منہ کی کھانی پڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں قرآن مجید کی تعلیم میٹرک تک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلا س میں پاکستان بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں ...

مزید پڑھیے

قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا!عمران خان نے وزارت خارجہ کو پالیسی گائیڈ لائن دیدی، دبنگ اعلانات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کے دورے کے دوران حکام کو پالیسی گائیڈ لائن دے دیں اور کہا ہے کہ قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، خارجہ پالیسی بناتے وقت پاکستان کا مفاد اپنی پہلی ترجیح رکھیں۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ ...

مزید پڑھیے

نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں 92لاکھ روپے خرچ ہوئے تھے، کپتان کی تقریب حلف برداری میں کتنے پیسے خرچ ہوئے، جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری تقریب انتہائی سادگی سے منائی گئی اور اس پر اخراجات بھی انتہائی کم آئے، اس حوالے سے تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کی ...

مزید پڑھیے

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد قومی خزانے پرعیش وعشرت کی زندگی گزارنے والے سرکاری افسران نے پینترا بدل لیا، کتنے افسروں نے گاڑیاں اور ڈرائیورز واپس کردیئے، حیرت انگیز تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد قومی خزانے پر عیاشیاں کرنے والے سابق سرکاری افسران کے ہوش اُڑ گئے، پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ سرکاری معاملات میں سادگی اپنائیں گے، اس موقع پر انہوں نے ...

مزید پڑھیے

جیب سے خرچہ کرنے کے دعوئوں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی، گزشتہ 8سالوں میں شریف خاندان کی سکیورٹی پر قومی خزانے سے کتنے ارب روپے اڑادیئے گئے، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شریف خاندان کی سکیورٹی پر گزشتہ 8 سالوں میں قومی خزانے سے کتنے ارب لگائے گئے اس کا انکشاف ایک ویڈیو سے ہوا ہے جس میں معروف صحافی رؤف کلاسرا نے تفصیلات سے آگاہ کیا ہے، واضح رہے کہ چند روز پہلے سینئر صحافی160 سلیم صافی ...

مزید پڑھیے

کشمیر اور پانی کا مسئلہ ہم نے نہیں تو کس نے حل کرنا ہے، شاہ محمود قریشی نکشمیر اور پانی کا مسئلہ ہم نے نہیں تو کس نے حل کرنا ہے، شاہ محمود قریشی نے بھارت کو بڑا مشورہ دیدیاے بھارت کو بڑا مشورہ دیدیا

ملتان(نیوز ڈیسک) وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے بھارت کواپنی پالیسی پر نظرثانی کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا بڑا طبقہ سمجھتا ہے کہ بھارتی پالیسی تبدیل ہونی چاہیے،سرحد کی خلاف ورزی کسی کےمفاد میں نہیں،کشمیراور پانی کامسئلہ ہم نے نہیں تو کس نے حل کرنا ...

مزید پڑھیے

عمران خان نے نعیم الحق کو بڑا سرپرائز دیدیا، کس اہم ترین عہدے پر فائض کردیا، جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کےچیف آف سٹاف نعیم الحق کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف نعیم الحق کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کر دیا ہے ...

مزید پڑھیے

عمران خان کی نئی کابینہ نےذمہ داریاں سنبھالتے ہی نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ر صفدرکے نام ای سی ایل میں ڈال دیے،وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کی رقوم واپس لانے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابقوزیراعظم عمران خان کی 20رکنی وفاقی کابینہ نے ...

مزید پڑھیے

حمزہ شہباز یا عثمان بزدار، ووٹوں کی گنتی مکمل، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہباز یا عثمان بزدار، ووٹوں کی گنتی مکمل، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے عثمان بزدار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے ،نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن ہوا ۔صوبائی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر تاخیر سے ...

مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی جانب سے عارف علوی صدر پاکستان نامزد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے صدارتی امیدوار کے لیےعارف علوی کو نامزد کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اگلے صدر پاکستان کے لیے ڈاکٹر عارف علوی کو نامزد کر دیا ہے۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ڈاکٹر عارف علوی کے ...

مزید پڑھیے