تازہ ترین
ہوم / اہم خبریں (صفحہ 56)

اہم خبریں

مسلم لیگ ن نے چوہدری نثار کی پارٹی اننگز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، سابق وزیرداخلہ کے خلاف بڑا منصوبہ بنا لیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پارٹی اننگز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپوٹس کے مطابق لیگی رہنماؤں نے چوہدری نثار علی خان کی پارٹی اننگز ختم کرنے کی ٹھان لی ہے اور آئیندہ انتخابات میں چوہدری نثار علی خان ...

مزید پڑھیے

خیرپختونخواہ حکومت نے قرضے لینے کا ریکارڈ قائم کردی، صرف تین منصوبوں کیلئے صوبے کو کتنے کھرب کا مقروض بنادیا، تشویشناک انکشافات

پشاور(سی پی پی) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے قرضے لینے کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 2013 سے اب تک 2 کھرب 70 ارب 38 کروڑ کے قرضے لے لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت نے صرف تین منصوبوں کے لیے 99 ارب 47 ...

مزید پڑھیے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سینیٹرز بھی آرمی چیف کی طلبی پر حاضری دیں گے، قمر باجوہ نے فوری طور پر سینیٹرز کو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آرمی چیف نے سینیٹ کی تمام کمیٹیوں کا اجلاس منگل کے روز صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ ...

مزید پڑھیے

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنما چوہدری نثار سے تحریک انصاف کی قیادت کی ملاقاتوں کے حوالے سے اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں، چوہدری نثار سے ...

مزید پڑھیے

دہشتگردوں کی اب خیر نہیں! پاکستان اور افغانستان نے ایسے منصوبے پر اتفاق کرلیا کہ شرپسندوں کی شامت آگئی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد( این این آئی)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے ایک دوسرے کیلئے خطرہ بننے والے عناصر کے خلاف موثر کارروائی پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ افغانستان کے حوالے سے دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے ...

مزید پڑھیے

میرے ہوتے ہوئے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، انصاف ملے گا‘‘ چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹائون کے متاثرین کی پکار سن لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے پنجاب حکومت سے انصاف کی فراہمی میں تاخیر کی وجوہات اور تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن ...

مزید پڑھیے

نقیب اللہ کو کون لوگ اٹھا کر لائے اور قتل میں کونسا شخص ملوث تھا، رائو انوار جے آئی ٹی کے سامنے پھٹ پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار سابق ایس ایس پی ملیر را ئو انوار نے سارا ملبہ اپنی ٹیم کے ارکان پر ڈا لتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پولیس کے کچھ افسران میرے خلاف سازش کر رہے ہیں، سہراب گوٹھ چوکی انچارج اکبر ملاح سمیت میری ...

مزید پڑھیے

صاف پانی کی عدم فراہمی کیس، قوم کی ایک ایک پائی واپس لائیں گے، چیف جسٹس نے کیس نیب کو سونپتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے صاف پانی کی عدم فراہمی کیس نیب کو بھجو ا تے ہوئے سی ای او صاف پانی کمپنی کو تمام تنخواہیں واپس کرنے کا حکم د یدیا،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے بتایا جائے کہ صاف پانی کمپنی میں ...

مزید پڑھیے

دنیا کی 10کرپٹ ترین جماعتوں میں مسلم لیگ ن پہلے نمبر پر ، بی بی سی اور سی این این سے منسوب سروے نے پول کھول دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) دنیا کی 10 کرپٹ ترین سیاسی جماعتوں میں پہلے نمبر پر آگئی۔ بی بی سی اور سی این این سے منسوب سروے میں بھارت کی انڈین نشنل کانگریس چوتھے نمبر پر بدعنوان سیاسی جماعت ہے۔روزنامہ نیا اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ...

مزید پڑھیے

ایران اور عربوں کے درمیان پاکستان صلح کا آرزو مند ہے، آپ ایسا کیوں چاہتے ہیں؟جنرل قمر باجوہ نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عربوں کی باہمی آویزش کے علاوہ، عرب ایران کشمکش کی ایک بھاری قیمت پاکستان نے ادا کی ہے۔سینئر صحافی و کالم نگار ہارون الرشید نے اپنے کالم میں لکھا کہ متاثر ہونے والے بعض خاص طبقات کی حد تک فرقہ وارانہ رجحانات اس ملک میں پیدا ...

مزید پڑھیے